Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اس دفعہ اتوار کا پورا دن کزن کے ساتھ کنہٹی گارڈن کے چشمے اور باغیچے پر گزارا خوب انجوائے کیا رات کو کافی دیر سے گھر واپس پہنچے موسم بھی بہت زبردست ہے اور گھاس پر بیٹھنے لیٹنے کا مزہ بھی بہت آتا ہے 🥰
92,139 просмотров • 15 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 50

Mountain per Enjoy Krny ma Maza bht Aya Hoga apko

کبھی آپنے بھی انجوائے کیا؟😊

Mountain per nhi kra excitement bht hoti hoge udhr

بالکل

Hmm

کسی دن آؤ ناں مل کر انجوائے کریںگے

Dm

Sirf weather or chsma enjoy kya yaaaa

بس بس وہی

Haha men smjhi tm ny bola rat ku late Ghar ai to men smjhi gari men.mmmm

استغفرُللہ

Haha 🤣 kunee g

کزن کی تصویر تو نظر نہیں آ رہی۔ یا وہی ہے جو یہ وڈیو بنا رہا ہے؟

Bilkul

شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی/// کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا/// 🤍الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم🤍 #رازٍ_مومن

اسطرح کی جگہ اکثر پسلن ہوتی ہے محترمہ اپنا خیال رکھنا کہی غلط جگہ میں نہ گرے اپ۔

تھامنے والا ساتھ ہے🥰

یہی تو مسلہ ہوتا ہے کہ تھامنے والے کے بل بوتے پر آپ گر جاتی ہے۔ تھامنے والا کا پھر پہنچ نہیں رہتا۔

🤍الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم🤍 #رازٍ_مومن

گومنے سے پہلے بتایا کریں

enjoy your time

بہت خوب لاجواب اعلی جناب

👌👌👌

Nice

Good afternoon my love 💕 💘 💞 ❤️ always live in my heart ♥ my life darling I miss you always my love 💕 💘 💞 ❤️ 🌹 🌹 🌹 ❤️ I like you and I miss you

Beautiful ❤️ 💌

Thank you 😊

Welcome 💌

Hamary yaha ayi hai hammy khabr tak nhi

Nice

خوشاب 🤣

jangal me lenay ka bara maza ata

یہ کزن ، خاوند شریف بھی ھے ؟

Nai g

خاوند، اجازت دیتا ھے اس مرد کزن کیساتھ گھومنے پھرنے کی ؟

Wa Malik sb wa

Apka banda kidher hai ?

Wo job pe hn

Enjoy Karen piyari

لیٹی کیوں گھاس پر؟

ایسے ہی دل کیا🤗

دل کیوں کیا؟

Beautiful

چشمے کا ٹھنڈا پانی اور کزنز کی گرم جوش گپ شپ... بس یہ بتاؤ کہ بل کس کی جیب سے کٹا یا وہاں بھی 'اگلی بار میں دوں گا' والا فارمولا چلا!

واہ جی واہ

Phir ho gaya jungle mein mangal.

Beautiful sight

Kahah py hai ye

Kiaa Kenhti Garden mai pani chal rhaa?

Ye place such me bhot mazy ki hai i visited twice specially chasma
Похожие видео
Sensitive content
سہیل رشید 🔥🔥🔥 PTI جب نواز شریف اور زرداری جیل میں تھے، تو گھر کا کھانا آتا تھا، جس سے چاہتے ملاقات کرتے، اور میڈیا پر بیانیہ بھی چلاتے تھے۔ عمران خان نہ گھر کا کھانا کھا سکتا ہے، نہ جس سے چاہے مل سکتا ہے، اور نہ ہی اس کا نام ٹی وی پر آ سکتا ہے۔ فرق صاف ہے: مجرموں کو سہولتیں، لیڈر کو سزائیں۔ قومی ہیرو اور قومی چوروں کے ساتھ رویے کا تضاد پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔
Wajahat Sami
45,923 просмотров • 1 год назад
