Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اس دنیا میں ۸ ارب کی آبادی سا براعظم اور ۱۹۵ ملک ہیں لیکن فیلڈ مارشل صرف ہمارے پاس ہے، اور اس کے ساتھ بونس میں دہشتگردی بھی ہمارے پاس ہی ہے۔ فیلڈ مارشل کام کر رہے ہیں ، پتہ لگ رہا ہے۔

31,147 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 14

Фото профиля AI creator شرارتی
AI creator شرارتی4 дней назад

🙏الحمدوللہ

Фото профиля nasreen siddiqui
nasreen siddiqui4 дней назад

#PakistanUnderMilitaryFascism #FreeImranKhan

Фото профиля Umme-ibrahim
Umme-ibrahim4 дней назад

یزید نے پانی بند کیا تھا اسکی اولاد نے پانی بجلی گیس تیل آٹا چینی عدل انصاف قانون سمیت سب کچھ بند کردیا

Фото профиля X
X4 дней назад

اور فکر کی بات یہ ہے کہ فیلڈ مارشل پاکستان کا ہے اور فیورٹ امریکہ کا ہے۔۔۔

Фото профиля Unanimous
Unanimous4 дней назад

عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد پیر سید حافظ منیر دامت برکاتہم العالیہ فرما رہے تھے ایک سال میں معیشت ٹھیک کر دیں گے ماشاءاللہ ایسا فیضان نظر فرمایا ہے کہ ملک ہی گھوڑے لگوا دیا ہے 😐

Фото профиля sarbaaz Balochistani
sarbaaz Balochistani4 дней назад

Occupied Balochistan

Фото профиля 𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾
𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾4 дней назад

کبھی نہ کبھی تو لوڑے لگے گا یھ حرام دا مُنیرا کنجرا آپ بھی انتظار لیجئیے اور ھم بھی سب رسی دراز کر دی جاتی ھے اور وردی والا سمجھتا ھے سب ٹھیک ھے بس یھ ھی میرے رب کی گیم ھے

Фото профиля ines.secret
ines.secret4 дней назад

@shana2727 Shampoo😂😂😂

Фото профиля Save Pakistan
Save Pakistan4 дней назад

🥹🥹

Фото профиля Paki Fighter
Paki Fighter4 дней назад

پہلے بلوچستان پھر قبائلی علاقے اور پھر کشمیر اور اب اٹک تک کا علاقہ نو گو ایریا بن چکا ہے یہ منیرا مستری پاکستان کو اکٹھے ہی توڑ کر دم دے گا

Фото профиля Shana M 🇦🇺
Shana M 🇦🇺4 дней назад

Credit goes to the power hungry psychopath, Asim Munir and the 700,000 merciless killers of their own people for reaching the number one position.

Фото профиля HADI KHAN 🇺🇸
HADI KHAN 🇺🇸4 дней назад

“The way you explain things is hilarious 😂😂😂😂😂👍👍👍👍

Фото профиля Environmentalist @Ont
Environmentalist @Ont4 дней назад

Amazing Ahmed Bhai

Фото профиля sarfaraz siddiqui
sarfaraz siddiqui4 дней назад

Behtreen

Похожие видео

🚨🚨 بریکینگ نیوز : سعودیہ عرب نے پاکستان کے ساتھ ہی معاہدہ کیوں کیا؟؟؟, شہبازگل نے اصل کہانی بتادی ۔!!!!🔥🔥🔥 ایک ایکسکلوزیو خبر آپکے سامنے رکھتے ہیں،خبر ہے یورو نیوز کی, یورو نیوز یہ بتاتا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ کرنے جا رہا ہے ۔ یورو نیوز یہ لکھتا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر دونوں چھ تاریخ کو سعودیہ عرب پہنچے ۔ اور آج سات تاریخ کو اس معاہدے پر دستخط ہونگے, کیونکہ ترکش پریزیڈنٹ اردوگان بھی آج سعودیہ عرب پہنچ رہے ہیں ۔!!!! اب یہ بہت ہی امپورٹنٹ مسئلہ ہے کہ پاکستان کے ساتھ تو سعودیہ عرب کا دفاعی معاہدہ تھا، تو آپکے ذہنوں میں سوال ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہی کیوں؟ کسی اور کے ساتھ سعودیہ عرب نے کیوں نہیں کیا۔؟ اور تو اور سعودیہ عرب کے پاس جب امریکہ جیسا ملک ہے جو سعودیہ عرب کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہے اور انکی بیسیس بھی وہاں ہیں ۔ تو پھر پاکستان سے معاہدہ کیوں یہ آپکے ذہنوں میں سوال ہونگے ۔ اور پھر ترکی وہ اس میدان میں کیوں آگئے ہیں؟ جب پاکستان موجود ہے تو پھر وہ معاہدہ کیوں کر رہے ہیں؟ تو سب سے پہلے پاکستان سے معاہدہ کیوں ہے اس پر تھوڑی روشنی ڈالتے ہیں ۔ آپکو یاد ہوگا حال ہی میں ہم نے سعودیہ عرب سے چھ اعشاریہ سات ارب ڈالر مانگے تھے ۔ اس سے پہلے بھی ہم نے مانگے ہیں ۔ مزید ہم نے چھ اعشاریہ سات ارب ڈالر مانگیں کہ ہمیں کم قیمت میں دے دیجئے ۔ اور حال ہی میں ہم نے امریکہ سے بھی دس ارب ڈالر مانگے ۔ اب ہم اتنے پیسے کیوں مانگ رہے ہیں؟ اور وہ ہمیں کیوں دینگے.؟ میں نے جیسے پہلے کہا سعودیہ عرب کے پاس امریکہ ہے انکی حفاظت کرنے کیلئے ۔ ہمارے ساتھ وہ معاہدہ کیوں کرینگے جب امریکہ کی فوجی بیسیس وہاں ہے اور انکے فوجی بھی ہیں ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ کے پاس اسلحہ ہے، ٹیکنالوجی ہے، راکٹ ہے، میزائل ہے، سب کچھ ہے لیکن امریکہ اپنے فوجیوں کو کسی اور کیلئے مروانا نہیں چاہتا ۔ سعودیہ عرب کے پاس تیل ہے، پیسہ ہے، لیکن انکے پاس بھی مروانے کیلئے فوجی نہیں ہے۔ ہمارے پاس نا پیسہ ہے، نا تیل ہے، نا ٹیکنالوجی ہے، نا اکنامی ہے ، نا معیشت ہے، کچھ نہیں ہے ہمارے پاس ۔ ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے پاس آبادی ہے، دھرا دھر ہم آبادی بڑھا رہے ہیں ۔ اور اسکے بیسیس پر چوہدری صاحب نئے لوگوں کو بھرتی کر سکتے ہیں ۔ اور ہمارے پاس ان ماؤں کے بیٹے ہیں جنہیں ہم ان سرحدوں پر بھیج سکتے ہیں جہاں پر وہ اپنی جانیں پیش کریں۔🚨🚨🔥

Anisha KHAN

28,065 просмотров • 1 месяц назад