Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس سال CSS امتحان میں 20 امیدوار کامیاب ہوئے، جن میں پختونخوا، سندھ اور بلوچستان سے ایک ایک جبکہ پنجاب سے 17 امیدوار پاس ہوکر ٹاپ پوزیشن لی،،، پنجاب پوزیشن کیوں نہ لے جنت جیسا پرسکون ماحول اور ہمارے وسائل جو ان کے لیے وافر مقدار میں میسر ہیں۔...

10,997 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

12 Kommentare

Profilbild von Ibrahim
Ibrahimvor 4 Monaten

@NDawar11 آپکی بات شائد درست ہو لیکن آپکا دیا ہوا فگر غلط ہے۔ اور پشتونوں کی تباہی میں ریاست کے ساتھ ساتھ پشتون عوام کی جاہلیت اور نام نہاد پشتون کلچر کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔

Profilbild von Salman خان Al_Waxirii
Salman خان Al_Waxiriivor 4 Monaten

@NDawar11 جس معاشرے میں امن نہ ہو، تعلیم نہ ہو وہاں پر جاہلیت راج کرتا ہے۔ اس میں ریاست کا پورا ہاتھ ہے،،اور دوسری بات کلچر قوموں کی پہچان ہوتا ہے، نہ کہ تباہی کا سبب۔

Profilbild von Salman خان Al_Waxirii
Salman خان Al_Waxiriivor 4 Monaten

جینے پر مجبور کئے ہیں ہمارے حصے میں صرف ڈرون بم بارود اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ؟ جو پختونخوا بلوچستان اور سندھ سے کامیاب ہوئے،، میرے طرف سے انکو غلامی مبارک !!!

Profilbild von Azl
Azlvor 4 Monaten

وزیرستانی خود امن کے دشمن ہیں

Profilbild von Salman خان Al_Waxirii
Salman خان Al_Waxiriivor 4 Monaten

اللّٰہ کرے کہ پنجاب بھی امن کا دشمن بنے ،،،

Profilbild von Rehan Shaw
Rehan Shawvor 4 Monaten

Jee kpk sara mall lote k Punjab bana hai gas kpk ke bijli kpk ke sub kch kpk ka Balochistan ka Punjab ghulm tha ghulm hai ghulm rahe ga 200 saal say ghulm nasal hai Punjabi

Profilbild von Sohail Kamboh
Sohail Kambohvor 4 Monaten

Abadi k tanasub se dekho. Dosri bat sara kpk unrest me ni hy. Stable cities b hn. Aur punjab me kachy ka area b hy yaha b unrest areas hn.

Profilbild von jutt
juttvor 4 Monaten

@Muhammadkhanik Kasor punjab ka nhii ya pathn jhn haq bat karni ho bik jaty pathno k kise bary lidr jan di nhii na

Profilbild von Muhammad Iqbal
Muhammad Iqbalvor 4 Monaten

Gap mootery account

Profilbild von aman mansoor
aman mansoorvor 4 Monaten

Tmhari isi jahliat ki waja say tm is situation main ho . Terrorist kia Punjabi hey ? Pukhtoon of kpk killing pukhtoon of kpk along with Punjabi sindhi . Kia punjabi sucide bombing kr raha hey ? Afghando talib or ttp Punjabi nai hey . Dude hosh kr

Profilbild von Shaheenlala
Shaheenlalavor 4 Monaten

واخ ده خواژې سلګې یې😳

Profilbild von Optimistic Soul
Optimistic Soulvor 4 Monaten

دہشتگردوں کو گھروں میں پناہ تم لوگ خود دیتے ہو اور گلہ پنجاب سے۔

Ähnliche Videos

یہ وہ فوجی اسکرپٹ ہے جو Aliya Hamza Malik نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر بننے کے بعد فالو کیا ہے، اور Naeem Haider Panjutha جیسے ہائبرڈ فوجی پیادوں کے ذریعے اسے نافذ کیا ہے۔ فوجی غلام حماد اظہر بھی یہی کرتا تھا۔ حقیقی احتجاج کرنے کے بجائے، پنجاب کے کسی گاؤں میں کیمرہ لے کر بائیک پر اسٹنٹس کرنا، ویڈیوز بنانا اور سوشل میڈیا پر بیچنا۔ ان کو ایک ہی کام کرنا تھا: پنجاب میں اپنے شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند کرنا، لیکن اس کی اجازت فوج نے نہیں دی کیونکہ اس سے عمران خان کو فائدہ ہوگا۔ ان اسٹنٹس سے کچھ نہیں ہوگا، اس لیے ان کی اجازت ہے۔ ایک سال سے عالیہ حمزہ اور اس کے حواری عمران خان کو اسی طرح دھوکا دے رہے ہیں، اور کم فہم سوشل میڈیا اہلکار، Jibran Ilyas Azhar Mashwani اور باقی ان کے سہولت کار بن کر ان کا یہ دھوکا سوشل میڈیا پر پھیلاتے ہیں۔ اور بوبک اور ارسلان بلوچ جیسے پی آر ایجنٹس چند ڈالرز کے لیے ان کا یہ دھوکا پاکستانی عوام میں بیچتے ہیں۔ اس حمام میں سب ننگے ہیں۔

Pakistan Walli

44,217 Aufrufe • vor 7 Monaten

پیکٹا کے نام سے پنجاب میں ایک اتھارٹی بنی ہے ڈائریکٹر کی تنخواہ 15,15 لاکھ روپے، ستھرا پنجاب میں ماہانہ اربوں روپے کی کرپشن ، ایک نئی فورس بنا رہے پنجاب میں داخل ہونے والا اور پنجاب سے باہر جانے والا اب ایک نئی فورس سے بلیک میل ہوگا ۔ شہر سے باہر نکلیں سب سے پہلے ایکسائز کا ناکہ نظر آتا ہے، اس کے بعد ایلیٹ فورس،اس بعد کسٹم، پھر ڈولفن فورس اور پھر موٹروے پولیس کھڑی ہوتی ہے، دنیا بھر میں قوانین عوام کو سکون دینے معاشرے میں توازن برقرار رکھنے کے لیے ہوتے ہیں آپ اذیت دے رہے ہیں۔ ایک چھوٹی سی دوکان کو لیں وہاں لیبر انسپکٹر جاتا ہے تو اس کے بعد فوڈ انسپکٹر آجاتا ہے، وہ جاتا ہے تو انوائرمنٹ کا انسپکٹر آجاتا ہے، انہوں نے منصوبہ بنا لیا ہے کہ پنجاب کو پولیس اور کرپٹ نظام سے چلانا ہے۔ میں حیران ہوں آپ تین سو لوگ اپنی وزیراعلی کو خدا سمجھتے ہیں آپ اس کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ اس کے یہ کام یہ قوانین عوام کے لیے وبالِ جان بن رہے ہیں۔ ندیم قریشی ممبر پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف

PTI

33,344 Aufrufe • vor 4 Monaten