Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اس سال ۲۳ مارچ کو NADRA نے PAK-ID موبائل ایپ کا عوامی اجرا کیا۔ اب تک لاکھوں پاکستانی اس سے مستفید ہوچکے۔جب موبائل پر شناختی دستاویزات بنانے کی انقلابی سہولت دستیاب ہے تو سفارشوں اور دفاتر کے چکر لگانے سے بچیں اور گھر بیٹھے دستاویزات بنوائیں - اس سے... show more
66,394 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

@NadraPak سر یہ سعودی گورنمنٹ کا 2019 میں میڈیا میں چلایا گیا اشتہار ہے، یہ تصویر دس سال کی داستان ہے، میری خواہش ہے بطور پاکستانی میں ایسی ہی تمثیلی داستان نادرا کی دیکھوں ؟ کیا یہ ممکن ہے ؟

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

@NadraPak

@NadraPak Sir you are a gem. Unfortunately, every time your position is ruined by the mafia.

@NadraPak بلاشبہ نادرا ایک بہترین اور قابل فخر سسٹم ہے، کل پرسوں یہاں 🇳🇴 میں اسی پر دوستوں سے بات ہو رہی تھی۔ قومی شناخت کے لیے نادرا ہماری قوم کے لیے ایک بہترین ادارہ اور سسٹم ہے، جس پر فخر کرنا چاہیے۔ میرا نہیں خیال کہ ناروے جیسا ملک بھی نادرا کی طرح سسٹم (ڈیٹا بیس) نظام رکھتا ہوگا؟

@NadraPak Waste of time and money the system is yet mot mature the nikah nama is now issued digitally by Nadra thats mean data already is in system but you have to again register your marital status in Nadra is that not a joke. 2nd the app didn’t link the data from website it fail to scan

@NadraPak Worst ever ... پاک آئی ڈی میں فنگر پرنٹ سینسر دنیا جہان کا فضول ترین سینسر استعمال کیا گیا ہے مجال ہے جو فنگر پرنٹ کی پہچان کرئے

@NadraPak طارق ملک صاحب آپ کے محکمے میں زیادہ تر لوگوں کو خراب کیا جاتا ہے میں چار چکر لگا چکا ہوں میرا بائیو میٹرک کا مسئلہ تھا اس چکر میں میرا 2500 لے کر نیا شناختی کارڈبنا دیا مگر کسی دفتر میں بھی میرا انگوٹھا نہیں لگتا نہ سم نکلوا سکتا ہوں نہ بینک میں بائیو میٹرک کام کرتی ہے

@NadraPak یہاں سعودی عرب میں سعودی لوگ اپنے موبائل سے ہی اپنا پاسپورٹ بنا لیتے ہیں اور 3 دن بعد پاسپورٹ گھر آ جاتا ہے تصویر بھی اپنی مرضی کی لگا سکتے ہیں

@NadraPak Kaisay kaisay heera kho diya #Pakistan ne. God bless you tariq Malik sb.

@NadraPak ایپ بے حد مفید ثابت ہوئی ہے لیکن آ خری اپ ڈیٹ کے بعد فنگر پرنٹس لینے سے قاصر ہے اور ویسے بھی فنگر سے پہلے اٹیسٹر مانگ رہی ہے اور وہ بھی فیملی میمبر اور فیملی میمبر بھی وہ جو سائن کرتا ہو انگوٹھے والا نہیں چلتا ۔ فنگر پرنٹس والا سیکشن ویب سائیٹ کی طرح اٹیسٹر سے پہلے ہونا چاہیے۔
Похожие видео
Sensitive content
یہ گیارہ سال سے جبری گمشدگی کا شکار زاہد بلوچ کا بیٹا ہے۔ یہ معصوم بچہ بچپن سے اپنے والد کے سائے سے محروم رہا ہے۔ اس کی پرورش اس کے چچا، شاہ جہان بلوچ نے کی، جو ایک مقامی تاجر تھے، اور اب ریاست نے اس آخری سائے، شاہ جہان بلوچ، کو بھی گزشتہ روز قتل کر دیا۔ اب یہ معصوم بچہ اپنی درد اور تکلیف سے بھری زندگی کی کہانی بیان کر رہا ہے، ریاست سے سوال کر رہا ہے کہ اس کے تکلیف دہ اور درد بھرے بچپن کا ذمہ دار کون ہے؟ ریاست نے بلوچ بچوں کو ایسی تکلیف اور درد بھری زندگی دی ہے کہ جن کے دکھ اور مصائب کے قصے سن کر کلیجہ پھٹ جاتا ہے اور دل سے ایسی بددعا نکلتی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ #SaveZahidAndAsadBaloch #StopBalochGenocide #ReleaseBalochMissingPersons
Mahrang Baloch
69,764 просмотров • 1 год назад
