Loading video...
Video Failed to Load
اس سے پہلے کوئی نیا کٹا کھل جائے اسلام آباد پولیس اس گھر پر چھاپا مارے اور تلاشی لے بیگ لانے والے افراد جنگلی ہیں کہیں گولا بارود نا جمع کر رہے ہوں Islamabad Police
20,363 views • 2 days ago •via X (Twitter)
19 Comments

@ICT_Police اچھا یہ بندہ اتنے قریب سے ویڈیو بنا رہا ہے اور انکو پتہ بھی نہیں چل رہا 😂 موبائل کی لائٹ بھی نظر نہیں آرہی

@ICT_Police Agreed 💯

@ICT_Police tank, missiles bhi ho saktay hain...

@ICT_Police پریشان نہ ہوں ہماری آنکھ تب کھلتی ہے جب کٹا کھل چکا ہوتا ہے پھر اسکے بعد ہماری آنیاں جانیاں دیکھا کریں۔

@ICT_Police امن و امان کے لیے مشکوک سرگرمیوں کی بروقت اطلاع اور قانونی تفتیش ضروری ہے

@ICT_Police امن و امان کے لیے مشکوک سرگرمیوں کی بروقت چھان بین ضروری ہے۔

@ICT_Police مشکوک بیگز اور افراد کی جانچ ضروری ہے، احتیاط بہتر ہے۔

@ICT_Police شہر کی سکیورٹی کے لیے ایسے مشکوک اقدامات پر سخت نظر رکھی جائے

@ICT_Police @ICT_Police مشکوک سرگرمی کی مکمل جانچ کرے تاکہ کسی خطرے کا امکان نہ رہے۔

@ICT_Police @ICT_Police عوام نے اپنا کام کر دیا مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھی اور اطلاع بھی دے دی ۔ اگر یہاں سے ہی کچھ ہوا تو پھر ذمہ دار آپ لوگ ہوں گے۔ کسی اور پر ذمہ داری ڈالنا آپ کی نااہلی ہو گی۔ @PakPMO

@ICT_Police اگر گھر پر شبہ ہے تو پولیس قانون کے مطابق تلاشی لے کر حقیقت سامنے لائے۔

@ICT_Police who let the dogs out? 🤣

@ICT_Police Vedio lgany se phly Hy Islamabad police ko inform kerna chaheay Ab vedio social media py aa gye Hy ab tak TU woh gher me Jo Bundy hungy woh kahin aor shift ker gy hungy

@ICT_Police Govt of Islambad Kya kar rahi hai

@ICT_Police پولیس کو فوری طور پر اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہئیں

@ICT_Police مشکوک افراد اور سامان کی جانچ سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔

@ICT_Police کسی بھی ممکنہ خطرے کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، قانون کے مطابق کارروائی ضروری ہے۔

@realrazidada @ICT_Police @ICT_Police

@ICT_Police @ICT_Police مشکوک سرگرمی کی مکمل جانچ کرے تاکہ کسی خطرے کا امکان نہ رہے۔
