Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اِس قوم سے انقلاب کی اُمید لگائے بیٹھے ہو؟
118,377 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

میرے خیال میں ہر انسان کو حق ہے خوش ہونے کا کونسا وہ کسی عورت کے ساتھ گا رہا ہے وہ اکیلا خوش ہو کر اپنے دل کو خوش کر رہا ہے اسطرح کے گانے ہزاروں لوگ گاتے ہیں ویڈیو بناتےہیں کوئی تنقید نہیں کرتا ہر چیز کو جزباتی انداز میں نہیں لینا چاہیے کہ کسی ایک گانے کی وجہ سے فتوی لگا دیں

خان ہی یہ امید لگائے بیٹھا ہے ہمیں تو پہلے دن سے پتہ ہے کے انقلاب انکی اوقات سے باہر کی بات ہے

Multani chipkali uruf Mentaloor

is trha k bndy ko bnda chitter lgaaye pakar kk

یہ قوم نہیں ہے سر یہ ایک ہجوم ہے۔۔۔۔ جیسے جنگل میں جانور گھومتے پھرتے اپنے شکار ڈھونڈتے ہیں اور بنا کسی تمیز کے کھا پی جاتے ہیں ہم لوگوں کا بھی یہی حال ہے۔۔۔ ہم متحد ہونا تو درکنار ہم لوگ کسی دوسرے کے ساتھ نیکی کرنے کے لیے بھی تیار نہیں۔۔۔ ہر کوئی اپنے اپنے داؤ کے چکر میں ہے۔۔۔

جذبات جوان ہے بابا کے ، زندگی جی رہا ہے ہم گزار رہے ہیں

Qasme 🤦♀️😏

😂😂😂

پاکستان اب آج کے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے ان بابوں نے تو بیڑا غرق کر دیا

وہ یہ والا لونڈا ہے
Ähnliche Videos
Sensitive content
کتنی بےشرمی سے ایک پردہ دار خاتون کو یہ بےشرم حراساں کر رہا ہے۔ مجھے اُمید ہے اِس کی گرفتاری ضرور ہو گی۔ کیونکہ پنجاب پولیس پچھلے دو سالوں سے ایسا ہی گند صاف کرنے میں مصروف ہے۔
Ather Salem®
51,430 Aufrufe • vor 1 Jahr
