Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
84,879 Aufrufe • vor 12 Tagen •via X (Twitter)
11 Kommentare

منافق سے پوچھتے کیو نہی کے شرائط لگائیں کہ غریب پر ٹیکس نہیں لگانا انکو پتہ ہے اگر نظام ٹھیک ہوگیا تو آئی ایم ایف کا بسترا گول ہوجائے گا۔۔ اس لیے حقیقی اصلاحات نہیں کروائیں گے لیکن عوام انکو email's کریں کہ یہ حرام زدگی بند کریں پاکستان میں

بےغیرت تو IMF بھی برابر کا ہے جو اس کے باوجود ان کو قرض کی قسط جاری کر دیتا ہے

@Vardug_PTI So why didn’t the IMF refute this & take them to task?

👍

O gore logon is cherry blossom ne aur plastic waali naani ne tumhain badnaam kr ke rakh diya hai pakistan main...

یہ تو اب پوری قوم جانتی ہے

اپکی اطلاع کیلۓ یہ بیان ابھی کی نہیں ہے کافی پرانی ہے 21 ستمبر 2023 کو IMF کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے نیویارک میں اُس وقت کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کے بعد پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں یہی بات کہی تھی۔

@grok is this news accurate..?

The Awaam knows it more than ever, but completely helpless. Because the ruling elite are hungry for 💰💰💰 and fear the 🪖 🥾...and every Institution to protect the Awaam has been torn to pieces!

تو IMF اندھا ہے۔ وہ انکی فنڈنگ کیوں بند نہیں کر دیتا۔ ان کو اب اس چیز کا احساس ہونا چاہیے کہ یہ کرپٹ گروہ ہے۔ وہ پیسے اس لیے نہیں دیتے کہ آپ وہ ہڑپ کر جائیں۔ 11 ارب کا جہاز لے لیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ، IMF کی فنڈنگ سے کچھ ممالک اپنے بدترین معاشی ادوار سے نکلے بھی ہیں۔

And what about government unending thirst for perks and privileges, do you have any comments on private jets and bullet proof Mercedes
