正在加载视频...

视频加载失败

اس لنک پر تمام دوست میل کرنا شروع ہو جائیں اور یورپین پارلیمنٹ ممبرز کو پاکستان میں ہونے والی انسانی اور آئینی حقوق کی پامالی پر آگاہ کریں ✌️🔥 کوئ بھی مِس نہ کرے ، آپ نے یہ کام اپنے لیڈر اور اپنی مظلوم عوام کے لیے کرنا ہے...

24,941 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

”یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ممکن ہے ہم آپ کے لیے ٹرانسپورٹ، واش رومز یا خوراک کا مکمل بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے۔ ان شاء اللہ یہ جدوجہد ہے، آپ نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ کسی ظالم کو روکنا سب سے بڑی جدوجہد ہے۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتل عام کر رہا ہے، لوگوں کی چادر اور چار دیواری پامال کر رہا ہے اور خواتین و بچوں کو گرفتار کر رہا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ساتھ آنا ہے اور اپنی زبان سے حق کی آواز بلند کرنی ہے۔ کسی بھی قسم کا انتشار نہیں ہونے دینا، اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے پولیس کے حوالے کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس بار جیت حق اور سچ کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی ہوگی، نوجوانوں کی ہوگی اور پاکستان کی ہوگی۔“- - وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Sohail Afridi #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

PTI

54,091 次观看 • 5 天前