正在加载视频...

视频加载失败

اس لڑکے نے تو آخیر کر دی ویڈیو پوری دیکھیں ❤️

103,287 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Laiba Kanwal 🕊️ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Laiba Kanwal 🕊️ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

بلکل پاکستانیوں کی آخری امید ہے مرشد اور واقع ہی کچھ نہیں ہے ہمارے پاس

Aqeela 的头像
Aqeela2 年前

کمال کی ویڈیو 👌 ہمارے پاس واقعی ہی کچھ نہیں ہے سوائے ایک سچے اور ہمدرد لیڈر کے۔ چور، ڈاکو ہم سے اسے بھی چھینا چاہتے ہیں😭

syedamisbahⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
syedamisbahⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

😪💔😪 واقعی ہمارے پاس خان کے علاوہ کچھ نہیں اور ہمیں اور کچھ چاہیے بھی نہیں خدا خان کو لمبی عمر عطا فرمائے

عمران میرا غرور 🌹 的头像
عمران میرا غرور 🌹2 年前

اس بچے کو دیکھ کر خیال آتا ہے کہ 15 سال بعد کا پاکستان کیسا ہوا۔ جب پانچ کروڑ بچے جوان ہو کر پاکستان تحریک انصاف کی قوت بن جائینگے۔

Imran khan Tiger 的头像
Imran khan Tiger2 年前

بدقسمتی ہے کہ آپ جیل میں قید ہیں, آپ لاکھوں کروڑوں کی امید ہیں : جسٹس اطہر من اللہ عمران خان کے ساتھ انصاف نہیں ہورہا, اللہ سے دعا ہیکہ یا اللہ خان کو سرخرو فرما : اللھم امین 2 #خان_زندان_میں_ڈٹ_کرکھڑاہے

Ahmad 943 ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Ahmad 943 ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

@PtiSkhan قسم سے اس کے علاوہ ہمارے پاس اور کچھ بھی نہیں ہے 😭😭😭😭

bilawal Hassan 的头像
bilawal Hassan2 年前

Literally tears start falling... Ya Allah khan sahb ko hamari jawani laga day

Irum Zia 的头像
Irum Zia2 年前

😍😭😭

Abdull Sattarⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Abdull Sattarⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

🥺🥹💔

相关视频