Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اس لیول پر آ گئے ہیں۔ حد ہے ویسے

252,709 views • 2 years ago •via X (Twitter)

5 Comments

مسٹرعبدالقدیر's profile picture
مسٹرعبدالقدیر2 years ago

تحریکیں جگتوں سے نہیں چلتی۔۔۔ 18 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں و ان کے خاندانوں کی قربانی کو جگتوں کی نظر کیا جا رہا، اس سب میں پیش پیش وہ لوگ ہیں جو بیرون ملک بیٹھے ہیں، رہی سہی کثر یہاں بیٹھے ٹرینڈ فالوورز پوری کر رہے کبھی فضلو جیسی نجاست کی تعریفیں کر کے تو کبھی نمبرز پہ لطیفے لکھ کر۔ اخے کنڈم 30 ن لیگ 17 کسی نے بالکل صحیح لکھا کہ اگر وہ 17 پہ بھی حکومت بنا رہے تو مان کو تم خصی ہو۔ 6 کروڑ جوان ووٹ دیکر سوشل میڈیا پہ لطیفے بنا رہے بس۔ اسی بات کا فائدہ صاحب بہادر اٹھا رہا، اس کو معلوم ہے یہ جگتوں یا پوسٹوں سے آگے نہیں جائیں گے جو دل کرے کرتے رہو۔

Moderator👩‍⚖️'s profile picture
Moderator👩‍⚖️2 years ago

عوام سورہی تھی فوجیو نے واردات ڈالدی

Nouman Hussain 's profile picture
Nouman Hussain 2 years ago

“عمران خان کو ڈیل آفر ہوئی ہے آپ تین سال ان کو حکومت کرنے دیں جس پر خان صاحب نے انکار کردیا عمران خان اپنے موقف پر ڈاٹا ہوا ہے” (بیرسٹر گوہر علی خان) پاکستانیوں فخر کرو اپنے لیڈر پر جس نے آپکے ووٹ کا سودا نہیں کیا.

Aminah's profile picture
Aminah2 years ago

We knew their level earlier

Jawad Ali Chaudhry's profile picture
Jawad Ali Chaudhry2 years ago

سب مفاد پرست ہیں.

Related Videos