Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اس معصوم کو قتل کرنے کی معافی کون مانگے گا؟

21,471 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

نو منٹ میں عاصم منیر کی آتماء رول دی ہے اس خاتون نے 🔥جو عمران خان کے جوتے کے نیچے لگی مٹی کے برابر بھی نہیں ہے وہ کہہ رہاہے اس سے معافی مانگی جائے۔عاصم منیر کا پچیس کروڑ عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔ تیارکھڑی فصل میں سور چھوڑنے کی معافی ،نو مئی کا تماشہ کرنے کی معافی چھبیس نومبر کو اسنائپر چھتوں پر بٹھا کر نہتی عوام کے سروں میں گولی مارنے کی معافی اندھیرا کر کے مشین گنوں سے لوگوں کو قتل کرنے کی معافی۔آپکو معافی مانگنی چاہئیے ایک سچے مخلص لیڈر پر جھوٹے مقدمات کی فہرست کی تیار کرنے کی معافی ۔معافی آپکو مانگنی ہے ماؤں بہنوں بیٹوں کے گلے سے دوپٹے کھینچنے کی بہنوں کی برہنہ وڈیوز بنا کر انکے بھائی باپ بیٹے کو ان سے اپنی مرضی کا معافی نامہ بنوانے کی۔اللہ تعالیٰ آپ جیسے لوگوں کی رسی ڈھیلی ضرور کرتے ہیں مگر جب کھینچتے ہیں تو آپکی سات نسلوں کی چیخیں نکلیں گی اور آسمان تک نہیں پہنچ پائیں گی کیونکہ وہ سننا بھی نہیں چاہے گا پھر وہ آپکو آپکے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔

Rodium-A

19,952 просмотров • 1 год назад