Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس ملک کے حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ کل ایک جنازے کو روک کر لوٹ لیا گیا لوگ صبح کی نماز مسجد نہیں پڑھتے لوٹ لیا جاتا ہے، میں ایک ہسپتال بنا رہا ہوں پہلے اس کی لائیٹیں اور اب گیٹ بھی اتار کر لے گئے ہیں شیخ رشید

63,807 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

4 Kommentare

Profilbild von Fzl Mhr
Fzl Mhrvor 1 Jahr

کیا واقع ہی اتنے ہی برے حالات ہیں

Profilbild von WE News English
WE News Englishvor 1 Jahr

🇵🇰 International Law Recognizes Military Court: Legal Expert ▶️ Watch Now: WE News English Program: Insight 🔍 🗣️ Host: Mateen Haider 🎙️ Guest: Hafiz Ahsan Ahmad Khokhar, Senior Lawyer, Supreme Court of Pakistan @haider_mateen @ahsaan_khokhar #ImranKhan | #PTI | #9May | #PakistanArmy | #MilitaryCourts

Profilbild von Zakai
Zakaivor 1 Jahr

شوکت خانم میں کوئی چوری ہوئ، تو اس ٹلی کے ہاں کیا مسئلہ ہے؟

Profilbild von مزاحمت
مزاحمتvor 1 Jahr

پاکستان صرف غنڈہ فوج کے کتوں کا ہے، عوام غلام ہیں اور مقبوضہ پاکستان میں یزیدی فوج کے قیدی.

Ähnliche Videos

بلوچستان میں فیکٹریاں نہیں ہیں صرف حب کے اندر کچھ فیکٹریز ہیں وہاں بھی کراچی کے لوگ آکے کام کرتے ہیں، بلوچستان میں پانی کی شدید قلت ہے زیر زمین پانی تیزی سے نیچے جا رہا ہے ریسورسز نہیں ہیں وہاں پر زراعت کوئی نہیں ہے صرف جعفر آباد نصیر آباد بیلٹ میں گندم ہوتی ہے باقی پورے بلوچستان میں خشک سالی ہے، بلوچستان میں یا تو سرکاری ملازمتیں ہیں یا پھر افغان بارڈر سے جو کاروبار ہوتا ہے، عاصم منیر رجیم نے جنگی حالات کر دیئے ہیں افغانستان کے ساتھ انہوں نے بگاڑ پیدا کیا ہوا ہے اس بارڈر سے بھی چیزیں نہیں آ رہی ہیں، چیزیں آتی ہیں تو چیک پوسٹوں پر بیٹھے ہوئے فوجیوں کی رضا مندی سے، وہ پیسے کھاتے ہیں اور جو بھی چیزیں آتی ہیں وہ ان کے ذریعے پاکستان میں آتی ہیں، اسی طرح جو ڈیزل آ رہا تھا وہ روزگار کا کچھ ذریعہ تھا بلوچ بیلٹ کے اندر اور وہ ڈیزل بھی فوج کے مدد ہی سے وہاں آتا ہے، بلوچستان میں جن سے بات ہوتی ہے کاروبار بلکل تباہ ہو گیا ہے وہاں پہ لوگوں کے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہیں بجلی کے بل نہیں دے سکتے ہیں ایک عام آدمی بھی اب غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے، بلوچستان میں بہت زیادہ لوٹ مار شروع ہو چکی ہے روڈوں پر مال سے بھرے ہوئے ٹرک لوٹ لیے جاتے ہیں، کوئٹہ شہر سے باہر اگر نکل جائیں تو آپ کی جان اور مال کا کوئی ذمہ دار نہیں ہے اور خوف کا ایک عالم ہے، مسافر سفر نہیں کر سکتے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر خبریں آتی ہیں کہ مسافروں کو لوٹ لیا گیا ٹرک ڈرائیورز اور ان کے جو سامان سے لدے ٹرک لوٹ لیے جاتے ہیں، گاڑیوں کو لوٹ لیا جاتا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، اے سی، ڈی سی تک کو اغوا کر لیا جاتا ہے یونیورسٹیز کے چانسلرز، پرو چانسلرز اغوا کر لیے جاتے ہیں، 15،16 ڈسٹرکٹ میں حکومتی رٹ ہی نہیں ہے۔ #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

36,278 Aufrufe • vor 4 Monaten

پیپلز پارٹی جو کل تک خوش اسلوبی سے انتظامات کر رہی تھی اور بھرپور خیر مقدم بھی کیا جا رہا تھا آج جلسہ گاہ میں پولیس بھیج کر اس حقیقت کو خود عیاں کر دیا گیا کہ وہ کل کے عوامی جنون سے خائف ہو چکی ہے اس وقت پولیس نے ہمارے تمام راستے بند کر دیے ہیں سامان کو آگے لے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی پورے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا گیا ہے حتی کہ جلسہ گاہ کے دروازے بھی بند کر دیے گئے ہیں ایم این اے فہیم خان نے جب سامان منگوانے کے لیے گاڑی طلب کی تو ڈرائیور کو دھمکایا گیا کہ آگے بڑھنے کی صورت میں گرفتار کر لیا جائے گا اس پر ایم این اے فہیم خان نے ڈرائیور کو ہٹا کر خود گاڑی چلائی ڈرائیور نے خوف کے عالم میں گاڑی روک دی تو فہیم خان نے چابی لے کر گاڑی کو دھکا دیتے ہوئے آگے بڑھایا اس وقت پولیس کی بھاری نفری جلسہ گاہ میں موجود ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کے تمام قائدین اور کارکن اس عزم پر قائم ہیں کہ ہر صورت جلسہ ہو کر رہے گا

Agha Sheikh Sarwar

38,250 Aufrufe • vor 8 Monaten