Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اس نے بلا چھینا، ہم PTI کی الیکشن مہم کی تشہیر اسی سے کروائیں گے😊

207,237 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Shagufta Amjad
Shagufta Amjad2 лет назад

بلکل صحیح تشہر کر رہے ہیں آپ😂😂😂

Фото профиля zeeshan rasheed
zeeshan rasheed2 лет назад

ان منحوسوں کا سایا ویسے امیدواروں کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔

Фото профиля HussainTweets
HussainTweets2 лет назад

@OnlyHuman786 زبردست ظاہر بات ھے ہم پاکستان کے شہری ہیں ہمارا زبردستی حق چھینا گیا ہے

Фото профиля From Jinnah to Imran🇵🇰
From Jinnah to Imran🇵🇰2 лет назад

ووئز اوور ہونا چاہیے انکی شکل کے ساتھ "بلا میرے پاس ہے ہلا چاہیے تو ریکٹ کو مہر لگاو" 🤣🤣

Фото профиля دیپ sana
دیپ sana2 лет назад

توبہ اللہ معاف کرے ۔۔۔۔ یوتھ سے پنگا از ناٹ چنگا

Фото профиля Ayesha Noor
Ayesha Noor2 лет назад

Plzz don't post such shameful things its out off ethics

Фото профиля 🇵🇰
🇵🇰2 лет назад

Let him come overseas to occupy haram ke apartments in UK . He will be treated worse than nawaz Begherat

Фото профиля Meerab
Meerab2 лет назад

اس سے کہیں زیادہ تضحیک کے مستحق ہیں یہ

Похожие видео

میں اسٹیبلشمنٹ،بیوروکریسی،سیاست دانوں،حکمرانوں کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ جب 1977 میں پورے ملک میں الیکشن میں دھاندلی کی گئی، اس دھاندلی کے خلاف پورے ملک میں تحریک اٹھی، اس تحریک کی قیادت مفتی محمود نے کی تھی۔ چوری سے نتیجے برآمد کرنا، الیکشن میں دھاندلیاں کرنا اس کے خلاف سب سے پہلے بڑی تحریک کی قیادت میرے قائد نے کی تھی، مفکر اسلام نے کی تھی، ہماری گٹھی میں یہ بات ڈال دی ہے کہ ہم پاکستان میں چوری کا الیکشن تسلیم نہیں کریں گے۔ چوری ہوئی ہے 2018 میں بھی ہوئی، ہم نے کہا ہم تسلیم نہیں کرتے، 2024 میں ہوئی، پارلیمنٹ میں ہوئی، اس صوبے کی الیکشن میں چوری ہوئی، ہم نے نہ صوبے کی چوری کو تسلیم کیا نہ ہم نے وفاق کی چوری کو تسلیم کیا، لڑتے رہیں گے یہاں تک کہ پاکستان کے عوام کو اس کے ووٹ کا حق واپس نہ دلا دے۔ یہ وہ سیاست ہے جس کے نام سے کانفرنس منعقد ہو رہی ہے وہی اس نظریے اور اس اصول کے رہبر تھے۔ اگر ہم واقعی ان کے پیروکار ہیں تو پھر ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ ہم نے اصول کی سیاست کرنی ہے، جمہوریت کی سیاست کرنی ہے، اخلاق کی سیاست کرنی ہے، شائستگی کی سیاست کرنی ہے۔ ہم اختلاف کرتے ہیں، ہم اختلاف کریں گے، لیکن ہماری سیاست گالیوں کی سیاست نہیں، بدتمیزی کی سیاست نہیں ہے، بد اخلاقی کی سیاست نہیں ہے، فحاشی اور عریانی کی سیاست نہیں ہے، اعلیٰ اسلامی اقدار کی سیاست ہے۔ ان شاءاللہ جو راستہ ہمیں اپنے راہبر نے دکھایا ہے، ہم اس راستے پر استقامت کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھیں گے اور ان شاءاللہ آج اس ڈیرہ کا شہر جو آج گزرگاہ ہے اگر اللہ نے چاہا اسی راستے سے اسلام آباد پہنچیں گے اور اسلام آباد ہماری منزل گاہ ہوگی۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,927 просмотров • 10 месяцев назад

پاکستانی بھائیوں بہنوں مبارک ہو خوشی کی خبر ہے کہ مکمل نہیں کسی حد تک الیکشن 2024 کی ساکھ بحال ہورہی ہے غیر شفاف آلودہ الیکشن پر آمادہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان کی عدالتیں شکست دے رہی ہیں سب سے بڑا قدم اٹھایا پشاور ہائیکورٹ نے جب تھوری دیر قبل اس کی دو رکنی بینچ نے PTI کا انتخابی نشان بلا بحال کردیا اور الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے بلا واپسی لینے کے فیصلے کو "غیر آئینی" قرار دے دیا اس کے ساتھ ہائیکورٹ ججز پر مشتمل ٹریبینولز نے الیکشن کمیشن کے سیںکڑوں ریتیرنگ آفیسرز کے ہزاروں PTI امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا ٹھیک ہے عمران خان پرویز الٰہی شاہ محمود قریشی حماد اظہر الیکشن نہیں لڑ سکیں گے مگر ہزاروں PTI امیدوار فروری 8 الیکشن کے موقع پر میدان میں ہوں گے الیکشن کمیشن سے درخواست ہے خدارا صاف شفاف الیکشن کروادیں جو جیتے سو جیتے پاکستان کے لئیے اس سے اچھی خبر کوئی نہیں ہوسکتی

Kamran Khan

464,439 просмотров • 2 лет назад