正在加载视频...

视频加载失败

اس وقت عوام پہ سیدھی ربڑ بلٹ ماری جا رہی ہیں

155,038 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Rashida Arain 的头像
Rashida Arain1 年前

میں کبھی کبھی سوچتی ہوں یہ پولیس والے کس منہ سے اپنے گھر جاتے ہوں گے اور ان کے گھر والے انہیں گھر میں داخل کیسے ہونے دیتے ہیں اپنے ہی لوگوں کے خون سے کھیل کر حاصل کی گئی کمائی کیا حلال ہوتی ہے

شارین کوثر 的头像
شارین کوثر1 年前

آغا بھائی ویڈیو سیدھی اپلوڈ کیا کریں ۔ گیلری میں بھی اسے روٹیٹ کرنے کے بعد اپلوڈ کیا کریں ۔

ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 的头像
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷1 年前

اساں تیرے ویر تیرے یار فوجیا آپناں کوں آپ تے نا مار فوجیا🙃

aftab 的头像
aftab1 年前

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ یا اللّہ ظالموں کے مقابلے میں نہتے مظاہرین کی مدد فرما آمین

StayStrongIK💔 的头像
StayStrongIK💔1 年前

یااللہ سب کی حفاظت کرنا یا اللہ عمران خان کے ہر سپاہی کو سرخرو کرنا

Raja Ihsan 的头像
Raja Ihsan1 年前

تین تین سال کی نوکریوں کے پیچھے یہ حال ہے تو معدنیات کے پیچھے تو کھوپڑیوں کے مینار تعمیر ہوں گے جو کھوپڑیاں اور سر خیبر اور بلوچستان میں دہشتگردی کے نام پر اتارے جاتے ہیں وہ معدنیات کا ہی کمال ہے .جس دن تک معدنیات ختم نہیں ہونگی دہشتگردی نہیں بند ہوگی .

Ramzan Pasrur 的头像
Ramzan Pasrur1 年前

ان مظلوم مسلمانوں کا کیا قصور تھا ۔ جب کو عمران قاتل اعظم نے شہید کیا ۔۔۔ ظلم کیا

Aqsa Ejaz Abbasi 的头像
Aqsa Ejaz Abbasi1 年前

بے غیرتی کی انتہا کر دی ہے ظالموں نے

相关视频