Loading video...
Video Failed to Load
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں علی نواز اعوان نے پہلے کہا تھا آگر مجھے اغواء کیا گیا تو بیان اور پریس کانفرنس زبردستی کی ہوگی
174,660 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان میں انسانوں کا رہنے والا ملک نہیں رہا انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے ان کی بیوی بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے ان پر تشدد کیا جا رہا ہے طاقت کے زور پر اپنی بات منوائی جا رہی ہے جو ملک پاکستان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا کیونکہ پوری دنیا میں ایسے کسی ملک کی مثال نہیں ملتی

سب سے بڑے مجرم یہ دلال عون چوہدری اور بیوپاری علیم خان اور جہانگیر ترین ہیں جو مجبور اور بے بس لوگوں کا فائدہ اٹھا رہے انکے بدبودار کردار کے خلاف مہم چلانی چاہیے اور انکو نقصان پہنچانا چاہیے تاکہ لوگ ان سے نفرت کریں اور ووٹ دینے کا سوچیں بھی مت ہم سب مل کر انکا بھیانک انجام کریں

جو چلا گیا وُہ چلا گیا ۔ ووٹ صرف خان کا۔

کوئی زبردستی نہیں ہوئی !!

@Rayanwaseem31

@PTIofficial اسکے پرچے یہ تین کنجر اور غدار کھڑے ہیں۔ پتہ نہیں کس بات پر مجبور کیا ہوگا۔ لیکن ہمارے لئے یہ اب بھی عزیز ہے

تو زبردستی پارٹی جوائن کروائ گئ ہے انکے سارے پروگرام وڑ جائیں گے ان شاءاللہ #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام @TeamiPians

پھیلا رپے ہیں بھائی
Related Videos
Sensitive content
عمران خان نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا، ہم نے امریکہ کی جنگ میں 80 ہزار جانوں کی قربانی دی، میں ملک کا سربراہ ہوتا تو کبھی یوں ان کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکتا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
Faisal Khan
14,586 views • 1 year ago
