Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس کا باپ بھی فوج میں دراڑ نہیں ڈال سکتا! اپنی اولاد کو باہر رکھا ہوا ہے! بھیجو اپنی اولاد کو فوج میں! غریدہ فاروقی کے عمران خان سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب #92newshdplus #DGISPR #PakistanArmy #NationalSecurity #MilitaryStatement

25 Kommentare

Profilbild von GeoPolitix
GeoPolitixvor 9 Monaten

اس ویڈیو میں بولنے والے اور جس کو بولا جا رہا ھے۔ یہی اصل غدار ہین۔ اس ڈی جی بابو کو بولو پہلے ان غداروں کا جواب دے۔۔ اگر باجوہ نے ان سب کو غدار، اشتہاری، اور ملک دشمن کہا تھا، ثبوت دیے تھے تو اج پھر یہ سب چور غدار حکومت میں کیسے اگئے۔ پاکستانی عوام سب جانتی ھے۔

Profilbild von Farhan Marwat
Farhan Marwatvor 9 Monaten

@GFarooqi عوام اور فوج می دراڑ جس نے ووٹ چوری کیے اسکے وجہ سے پڑا ہے ،، ان نالائقوں کو ابھی تک یہ بھی نہیں پتا کہ ملک میں دراڑ کیسے پڑھتے ہے ،، تاریخ سے بھی نہیں سیکھتے

Profilbild von Anahita
Anahitavor 9 Monaten

جب ڈان لیکس میں نوازشریف نے پاک فوج کے خلاف انڈین اور اسراٸیلی لابی کے زریعے کہا تھا کہ پاک فوج دہشتگردی کرواتی ہے تو اسوقت واحد شخص عمران خان تھا جس نے اپنی فوج کا ہر انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر دفاع کیا۔۔۔

Profilbild von Shafi Burfat
Shafi Burfatvor 9 Monaten

A fascist mindset represents the final stage in the collapse of any state. #Pakistan #Punjab #Sindh #Pashtun #Baloch #Siraiki #Brahui @OfficialMQM @MQMPKOfficial @BBhuttoZardari @pmln_org @PTIofficial @ImranKhanPTI #Sindhudesh

Profilbild von Free Imran Khan 🇵🇰
Free Imran Khan 🇵🇰vor 9 Monaten

Ghaleeza Faroorqi tout @GFarooqi

Profilbild von Javeria
Javeriavor 9 Monaten

ہم کو خوارج کا سہولتکار بولنے والے کا ڈی این اے خوارج کا نکل آیا اس کو کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو

Profilbild von HJ Nasri
HJ Nasrivor 9 Monaten

😏😏

Profilbild von Abdul Qadeer
Abdul Qadeervor 9 Monaten

Is pagal ko achy sy samjha dina is bar salwar otar kar nai bachu gy zihne mariz ye idara ha wo malik ka molk ka osy awam lati o jahil insan itne samj nai ati kion apni or os foji ke beztai ka sab banta ha jo bodar py khara jan dita baqi ab sab janty han ye apki mofad parsti kia h

Profilbild von ammar
ammarvor 9 Monaten

عمران خان صرف تین چیزیں مانگ رہے ہیں: 1. قانون کی حکمرانی 2. آئینی جمہوریت 3. آزادانہ اور منصفانہ انتخابی عمل پاکستانی ریاست کو پاکستان میں تمام 3 کو نافذ کرنے سے کیا خطرہ ہے؟ جی ایچ کیو اور سیاسی جماعتوں پر CIA یا دیگر کا کنٹرول؟ زرا سوچییے! #FreeImranKhan

Profilbild von Ahmed
Ahmedvor 9 Monaten

پاکستان کے کئی سابق اور موجودہ اعلیٰ فوجی افسران کی جائیدادیں اور خاندان بیرونِ ملک ہونے کی باتیں عام ہیں، اسی وجہ سے عوام میں سوالات اور بحث جنم لیتی ہے @OfficialDGISPR

Profilbild von Arham
Arhamvor 9 Monaten

عمران خان کے بچے اقتدار کا مزہ لینے اسوقت بھی نہیں آئیں جب انکا باپ اس ملک کا وزیراعظم تھا۔ اور خان کے بچوں کے پاس پاکستانی نیشنلٹی نہیں وہ 1کلاس بریٹیش citen ہیں وہ اپنی ماں کے ساتھ رہتے ہیں۔نہ ہی وہ پاکستان کا کھاتے ہیں نہ ہی مستقبل میں پاکستان کی سیاست میں حصہ لینے آئینگے

Profilbild von yahya
yahyavor 9 Monaten

کتی کے بچو اس کی اولاد کو تم پاکستان آنے نہیں دے رہے دوسری بات اپنی اولادوں سب حرامی جرنیلو نے ملک سے باہر رکھا ہوا ہے ایک خبیث نے تو ان کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھھ دے دیا ہے

Profilbild von Asif Khan
Asif Khanvor 9 Monaten

ڈی جے صاحب صرف بونگ سکتے ہیں قوم جانتی ہیں کہ تو کھوتی کا بچہ جھوٹا ہے

Profilbild von Dr_ahsan_1
Dr_ahsan_1vor 9 Monaten

نواز شریف نے حسن نواز اور حسین نواز کو بلا کر اب فوج میں بھرتی کا فیصلہ کرلیا

Profilbild von kram
kramvor 9 Monaten

پہلے جرنیل اپنے بچوں کو تو پاکستان لاو نواز شریف اور زرداری کے بجے کہاں ہیں

Profilbild von Anahita
Anahitavor 9 Monaten

سیاست سے بھری پریس کانفرنس کرنے کے بعد کیا یہ والا بیان کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

Profilbild von Atif.PTI
Atif.PTIvor 9 Monaten

سر آپ غلط بات کر رہے ہیں عمران خان فوج کے خلاف نہی ہے وہ اسٹبلشمنٹ کی پالیسوں کے خلاف ہے

Profilbild von Anahita
Anahitavor 9 Monaten

فروری 2019 میں اسی کی حکومت میں کشکول پکڑا تھا یا ابھینندن ؟؟اور اس ابھینندن کی واپسی کے لۓ سب سے زیادہ زور کس نے دیا تھا؟

Profilbild von Nasir Hussain
Nasir Hussainvor 9 Monaten

دراڑ صرف اور صرف اقلیم شاہ عرف جنرل رانی کی نسل ہی ڈال سکتی ہے۔ یہ حرامی نسل فارم سنتالیس پر حکومت کھڑی کر دیتی ہے ۔ بدمعاشی اور ڈنڈے کے زور پر عیاشی کر رہے ہیں

Profilbild von Saudi Arabia Curriculum Books
Saudi Arabia Curriculum Booksvor 9 Monaten

یہ بات بالکل سچی ہے، اللہ اسے محفوظ رکھے اور اس کے ذریعے سنت کی مدد فرمائے۔ جو اپنے وطن سے محبت رکھتا ہے اور غیرت مند ہوتا ہے، وہ اپنے بچوں کو پہلے رکھتا ہے—نہ کہ اپنے بچوں کو ملک سے باہر بھیجے اور پھر دعویٰ کرے کہ وہ اپنے وطن کا مخلص ہے۔ اور نہ ہی وہ یا اس کے گھر والے ملک دشمن چینلوں پر جا کر بات کریں۔ افسوس ان نادان لوگوں پر جو اس کے پیچھے بغیر سوچے سمجھے چل پڑتے ہیں۔ کیا انہوں نے کبھی سوچا کہ وہ یا اس کے ساتھی یا اس کے گھر والے دشمن چینلوں پر کیوں نظر آتے ہیں؟ کیا انہوں نے کبھی سوچا کہ اس کے بچے ملک سے باہر کیوں عیش و آرام میں ہیں؟ اے نادانو! اپنے وطن، اپنے حاکم اور اپنے فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جاؤ۔ صفوں میں اتحاد پیدا کرو۔ ورنہ اللہ کی قسم، جس قوم نے تمہاری طرح بے توجہی کی، اللہ نے ان پر دشمن مسلط کر دیا اور انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

Profilbild von Anahita
Anahitavor 9 Monaten

نواز شریف کا بیان 2014 کا۔ کہ شیخ مجیب کو باغی بنا دیا گیا،اتنے زخم نا دو کہ جذبات پر قابو نا رکھ سکوں۔

Profilbild von Syed Ali Mohsin
Syed Ali Mohsinvor 9 Monaten

افسوسناک ایک 19 گریڈ کا افسر عوام کو یہ بتائے گا کہ اسکا لیڈر کون ہو گا؟ سابقہ وزیراعظم پہ بغیر کو ئی ثبوت پیش کئے گالم گلوچ کرے؟ اُس پہ انڈیا کی سہولتکاری اور ملک سے غداری کا الزام لگائے گا؟ اور پھر یہ عوام سے توقع رکھیں کہ انہیں عزت دی جائے؟ ناممکن

Profilbild von JATTI JI
JATTI JIvor 9 Monaten

جیل میں قید ایک ہی بندے نے اتنا مجبور کر دیا کہ اب تم لوگ کھل کر سامنے آنے پر مجبور ہو گئے تھے۔۔۔ اس کو کہتے ھیں سیاست کرنا۔۔۔۔ تمھارا باپ ہے وہ 💪

Profilbild von asmawaheed
asmawaheedvor 9 Monaten

“Is this the language you would expect from professional military representatives? Their behaviour seems inappropriate.”

Profilbild von Dr Pathogen
Dr Pathogenvor 9 Monaten

کسی ایک جرنیل کا بیٹا اٹھہتر سالہ ملکی تاریخ میں فوجی بنا ہو اور شہید ہوا ہو؟ کوئی ایک بھی نہیں ۔ ان کی اپنی اولادیں پاکستانی عوام کے پیسے پر بیرون ملک عیاشیاں کرتی ہیں۔ جس لیڈر پر یہ بھونک رہا ہے اس کی اولاد نے پاکستانی عوام کا ایک دھیلہ بھی نہیں کھایا وہ اپنی ماں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان جرنیلوں کی اوقات ان کے کتے نہلانے کی بھی نہیں۔

Ähnliche Videos