正在加载视频...
视频加载失败
اس کا قصور پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانا تھا۔اسے کسی نے بتایا تھا کہ یہ آذاد ملک کا شہری ہے۔
579,434 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

لے کے جانے والے پانچ لوگ تھے اور دیکھنے والے ہزاروں کیا ان ہزاروں میں کوئی ایک بھی غیرت والا نہیں تھا جو ان پانچ لوگوں کی ٹُھکائی کرتا

مجھے تو سمجھ نہیں آرہا کے لوگ کونسی اور کیوں آزادی منا رہے ہیں؟ کیا واقعی ہم آزاد ہیں؟ یہ ظلم یہ جبر یہ زبردستی گرفتاریاں کیا یہ سب کسی آزاد ملک میں ہوتا ہے؟؟؟ @ShehbazGil

So one guy among a 100 was a PTI goon, lol 😂 great work Islambad Police

آزاد ملک کا شہری ھونے کا یہ مطلب ھے کے ملک کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر تہس نہس کر کے رکھ دو۔۔۔ جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا کیا ھوا بیانیہ جس نے ھر طرف آگ لگا رکھی ھے اس کا پرچار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہی ھیں۔۔۔۔۔۔

He was surrounded by kufis

@theintercept @ryangrim here’s an example of the state police brutality on innocent civilians; his “crime” was that he had the flag of the world’s six largest and Pakistan’s biggest most popular political.

دہشتگردوں کیلئے یہاں کوئ آزادی نہیں

Thank you Jinnah for the Pakistan. Azadi mubarik Pakistan zindabad, Those youthias questioning 14th august and boycotting independence day "YOUTHIA MURDABAD"

آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ فوجی تنصیبات تباہ کرو، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرو۔

چلو اپنے ساتھ رکھ لوں امریکہ میں جیسے آپ آزاد ملک میں رہتے ہیں
