Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا ندا فاضلی #JusticeForArshadSharif

57,150 views • 2 years ago •via X (Twitter)

6 Comments

Irum Chauhdry's profile picture
Irum Chauhdry2 years ago

صبر یاربی صبر 🥺🥺🥺🥺 اللہ تعالیٰ آپکو صبر جمیل دے بھابھی آپکے نقصان کا ازالہ کوئی بھی کبھی بھی نہیں کر سکتا آپکے دکھ کو محسوس کر کے سانس رکنے لگتا اللہ آپکو مضبوط اور مستحکم رکھے ہمیشہ کی زندگی میں ارشد بھائی کا ساتھ دے جس میں جدائی کا کوئی گمان نہیں آمین ثمہ آمین 🤲

RedDeer.Games's profile picture
RedDeer.Games2 years ago

Discover the world with NINTENDO SMURFS! 🔵The SMURFS Learn & Play: ⚪️ 🔵The SMURFS Colorful Stories: 🔴 1. Name any Smurf and you can WIN the game for free! 🎁🎁🎁 2. Retweet. 3. You must follow our profile to qualify.

Turgay Evren's profile picture
Turgay Evren2 years ago

@JaveriaMAbasi "Shame", our song telling the world about Gaza Genocide is out with a new clip. Can you pls share it and help us to become the voice of oppressed Gaza? @javerias

Salman's profile picture
Salman2 years ago

انشاء اللہ ارشد شریف کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔ ارشد شریف کا بے دردی سے قتل کرنیوالوں کا حساب ہوگا اور عمران خان کی سربراہی میں ملک پاکستان ترقی کی منزلیں طے کرے گا ۔یہ صرف میرا نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی نہ صرف خواہش ہے بلکہ اللہ پہ یقین بھی ہے 🔥🔥❤️

Sadaf Akhter's profile picture
Sadaf Akhter2 years ago

آپ کا غم کوئی کیسے بانڈے ہم اس غم سے تھوڑی گزریں ہیں 🥹🥹

Bushra Siddiki's profile picture
Bushra Siddiki2 years ago

ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

Related Videos

🚨🚨شیر افضل خان مروت کا تمام ورکروں کے نام اہم پیغام: "مجھے نکالا گیا، مگر میں آج بھی عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میرا کیا قصور تھا؟ مجھے تیسری بار پارٹی سے نکالا گیا، میرا یہی قصور تھا کہ میں نے عمران خان کا جھنڈا اٹھایا اور مشکل وقت میں ورکروں کے ساتھ نکلا ۔ اب تک مجھ پر لا تعداد ایف ائی ار کاٹی گئی ہیں۔ میرے گھر گرائے گئے، ایجنسیوں نے میرے گھر پر چھاپے مارے، جس کی وجہ سے میرے بچے اب تک نفسیاتی بیماریوںل کا شکار ہیں۔ اور یہی وجہ تھی کہ مجھے پھر ان کو خود سے دور کرنا پڑا۔ ایجنسیوں نے میرے گھر کی چادر اور چار دیواری پامال کی! یہاں اسلام اباد میں، میرا گھر گرایا گیا میرے گاؤں کے گھر کو جلایا گیا۔ میرے سالے کو ایجنسیوں نے اغواہ کر کہ قتل کیا، صرف اس لیے، کہ میں خان کا نام اس وقت لیتا تھا، جب پی ٹی ائی کا نام لینا گناہ تھا، اور ان کو یہ ناگوار گزرتا تھا۔ اخر میرا قصور کیا تھا؟ میں نے تو وفا نبھائی تھی۔ میں مرشد کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔"

Sher Afzal Khan Marwat

80,988 views • 1 year ago