正在加载视频...

视频加载失败

آسام میں قانون مسلمانوں کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کیا جانے لگا،بونگار اسلام پور میں ریاستی دہشت گردی ، مسلمانوں کے گھر کرادیے گئے #PublicNews #PublicUpdates #Assam #India

20,740 次观看 • 6 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

🚨بریکنگ پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر #Afghanistan #PakistanArmy #Pakistan افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے سب پر یہ بات عیاں ہے کہ *ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے* ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے بالخصوص پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے *29 دسمبر کو ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا* آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں *دہشت گرد کمانڈر راہزیب کھورے سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے* *دہشتگردوں سے غیر ملکی اسلحہ جس میں M4 Carbine اور Ak-47 اور گولا بارود بھی برآمد کیا گیا* اس سے پہلے بھی متعدد بار پاکستان میں دہشتگردی کے حملوں میں غیر ملکی ہتھیار استعمال کیے گئے بلوچ لبریشن آرمی نے بھی انہی ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے فروری 2022 میں نوشکی اور پنجگور اضلاع میں ایف سی کیمپوں پر حملے کیے 12 جولائی 2023 کو ژوب گیریژن پر ہونے والے حملے میں بھی ٹی ٹی پی کی جانب سے امریکی اسلحے کا استعمال کیا گیا 6 ستمبر 2023 کو جدید ترین امریکی ہتھیاروں سے لیس ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے چترال میں دو فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا 4 نومبر کو میانوالی ائیر بیس حملے میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیر ملکی ساخت کا تھا جس میں RPG-7، AK-74، M-4 اور M-16/A4 بھی شامل ہیں 12 دسمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں ہونے والے *دہشتگردی کے حملے میں بھی دہشتگردوں کی جانب سے نائٹ ویژن گوگلز اور امریکی رائفلز کا استعمال کیا گیا* 15 دسمبر کو ٹانک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں دہشتگروں کے پاس جدید امریکی اسلحہ پایا گیا حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 5 دہشتگرد جہنم رسید ہوئے، *دہشتگردوں نے M16/A2, HE Grenades, AK-47 استعمال کیے* 13 دسمبر کو کسٹمز اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے پیاز کی بوریوں سے بھی جدید امریکی ہتھیار برآمد کیئے، اسلحے میں جدید امریکی ساختہ ایم فور، امریکی رائفل، گرنیڈ شامل تھے افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ کی پاکستان سمگلنگ اور ٹی ٹی پی کا سکیورٹی فورسز اور پاکستانی عوام کے خلاف امریکی اسلحہ کا استعمال افغان عبوری حکومت کا اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کے دعوؤں پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی کارروائیوں میں امریکی ساخت کے اسلحے کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے، یورو ایشین ٹائمز امریکہ نے افغان فوج کو کل 427,300 جنگی ہتھیار فراہم کیے، جس میں 300,000 انخلا کے وقت باقی رہ گئے، پینٹاگون اس بناء پر خطے میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دہشت گردی میں وسیع پیمانے پر اضافہ دیکھا گیا امریکہ نے 2005 سے اگست 2021 کے درمیان افغان قومی دفاعی اور سیکیورٹی فورسز کو 18.6 ارب ڈالر کا سامان فراہم کیا، پینٹاگون امریکی انخلا کے بعد ان ہتھیاروں نے ٹی ٹی پی کو سرحد پار دہشت گرد حملوں میں مدد دی یہ تمام حقائق اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ افغان ریجیم نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے

Pakistan Armed Forces News 🇵🇰

43,444 次观看 • 2 年前

انگریزوں نے بجلی ایجاد کی، مسلمانوں نے بجلی کم استعمال ہونے کے تعویذ ایجاد کیے۔ انگریزوں نے گاڑیاں بنائیں، مسلمانوں نے پٹرول کی بچت کے وظیفے ایجاد کیے۔ انگریزوں نے موٹرسائیکل بنائی، مسلمانوں نے تحقیق کی کہ دو نامحرم موٹرسائیکل پر کس طرح بیٹھیں۔ انگریزوں نے ہوائی جہاز بنایا، مسلمانوں نے تحقیق کی کہ دورانِ پرواز قبلہ کس طرف ہوگا۔ انگریزوں نے جدید دوائیں بنائیں، مسلمانوں نے دم، درود اور تعویذ ایجاد کیے۔ انگریزوں نے مائیکروسکوپ بنایا اور جراثیم تلاش کیے، مسلمانوں نے پانی پر پھونک مار کر علاج دریافت کرلیا۔ انگریزوں نے ریفریجریٹر بنایا، مسلمانوں نے ٹھنڈا پانی پینے کے روحانی نقصانات دریافت کیے۔ انگریزوں نے انٹرنیٹ بنایا، مسلمانوں نے اسی انٹرنیٹ پر دریافت کیا کہ فلاں دعا دس لوگوں کو بھیجنے سے خوشخبری آتی ہے۔ انگریزوں نے موبائل فون بنایا، مسلمانوں نے موبائل پر مقدس عبارت لگا کر اسے حادثات سے بچانے کا طریقہ دریافت کیا۔ انگریزوں نے غذائی سائنس پر تحقیق کی، مسلمانوں نے کھیرا کاٹنے کا شرعی طریقہ دریافت کیا۔ انگریزوں نے تجربہ گاہوں میں بیٹھ کر کائنات کے راز تلاش کیے، مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ہر سائنسی دریافت کو چودہ سو سال پہلے سے معلوم ثابت کردیا۔ اوئے لعنتی دے پترو۔ سچ یہی ہے کہ انگریز نے ستاروں پر جانے کے راستے دریافت کئے ہیں اور تسی صرف کہانیاں ایجاد کیتیاں 😂😂😂

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth

13,778 次观看 • 18 天前