Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

استغفراللہ استغفراللہ یا اللہ ان ظالموں پر اپنا قہر نازل فرما! آمین

212,381 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

5 Yorum

Mehar Musharaf profil fotoğrafı
Mehar Musharaf2 yıl önce

عمران خان کو رہا کرو۔

Sadia profil fotoğrafı
Sadia2 yıl önce

یہ سوال ان لوگوں سے بھی پوچھا جانا بہت ضروری ہے جو خان صاحب کے نام پر ووٹ لے کر آئے ہیں آج جب وہ والدین پریس کانفرنس کر رہے تھے جن کے بچے اس وقت ظلم اور بربریت کا شکار ہیں اور ان کو یہ بھی نہیں پتہ وہ کہاں ہیں تو کیا ایسے میں ہماری قیادت کو ان کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے تھا؟ خان صاحب تو ایسے لیڈر تھے جنہوں نے پریس کانفرنس میں اپنے ساتھ اس ڈرائیور کو بھی بٹھایا تھا جو ظلم اور بربریت کا نشانہ بنا تھا اور اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تھا۔

Black _ List profil fotoğrafı
Black _ List2 yıl önce

عمران خان جیت چکا ہے انھوں نے پورا زور لگا کر دیکھ لیا ہے

🦋Ilya$🦋🦋 profil fotoğrafı
🦋Ilya$🦋🦋2 yıl önce

@asif4629 میرا اللہ ظالموں کو عبرت ناک سزا دیتا ھے

Uzii profil fotoğrafı
Uzii2 yıl önce

آمین

Benzer Videolar