Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسد طور نے صحافت کا حق ادا کیا🫡🫡 کمال کہہ گئے ✊ قاضی کو جو ٹف ٹائم اسد طور نے دیا ہے ✊ صدیق جان کو بہت پیچھے چھوڑ دیا✊✊
42,439 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
27 Kommentare

2021 میں جب نیازی کی منجھی ٹھوکا کرتا تھا اس وقت اس کو کیوں گلیاں دیتے تھے ؟

مگر اسد طور اس معاملے میں صدیق جان کا مقابلہ نہیں کر سکتاکیونکہ صدیق جان اُن چند صحافیوں میں سے ہے جوعمران حکومت کے قاضی مخالف ریفرنس کے پہلے دن سے آج تک قاضی کو جھوٹا کہتے آئے ہیں، اسد طور تو اب آخر میں آ کر جاگا ہے جب پورا ملک قاضی کو ننگا دیکھ چکا تھا @SdqJaan

صدیق جان کی شستہ درست نہیں فائر تو کرتا ہے لیکن نشانہ چوک جاتا ہے ہدف کو نہ پھاڑا تو کیا جیا سچ کو سچ ہی کی طرح بولنا بھی چاھئئے

رجیم چینج کے بعد کافی لوگوں کی اصلیت کھلی۔ اسد طور،مطیع اللہ اور احمد نورانی جیسے لوگوں کو ہم ہمیشہ "غدار" سمجھتے رہے لیکن انہوں نے قاضی اور کمپنی کو آئینہ دکھایا اور جن کو ہم ہیرو سمجھتے تھے وہ کمپرومائزڈ ہوئے رہے جو شاید ہمیشہ سے ہی ایسے تھے۔

ایسا ہی ہے

یہ لڑ گیا ہے قاضی کو۔ اس کو سننے کے بعد قاضی کو نیند کی گولی سے بھی نیند نہ آتی ہو گی

@rajafaizanmaqs1 قاضی کی آدھی ایکسٹینشن اس نے اڑا دی غیرت دلا دلا کے😅

ویسے اس کو سنو تو اور بات ہے لیکن قاضی کے بارے میں بولتا ہے تو فیلنگ الگ ہے۔ 😆

@rajafaizanmaqs1 اسکا قاضی پر غصّہ ہے کیونکہ اسکو بہت مان تھا۔۔ اسکو اسٹبلشمنٹ سے نہیں لگتی اور قاضی اسی اسٹبلشمنٹ کے گود میں بیٹھ گیا تھا😅🤦

اچھا ہے یہ بھی ۔مزہ آ جاتا اس کو سن کر

ارےیہ ٹرولنگ توایک کوچوان بھی کرسکتاھے سچ کدھرھےگھوچوجوصحافی کاکام ھےیہ توایک پارٹی کوخوش کررھاھے

Give him some bone

Bhai kounsa haq Ada kerdia Kch wazahat kerdn. Yh Asad tor aaj aap logu ku bht Acha lagrha hai. PTI ne apne dour hakumat mai isku agwa kia ta or bht tashadod kia ta.aaj aap logu ke zaban bolne shuru kerde tu sahafat ka haq ada kerdia. Wah youtio

اسد طور ایک نڈر صحافی ہے اس نے ظلم سہا ہے اس وجہ سے وہ اب ڈر نہیں لگتا اس کو وہ صاف صاف کہتا ہے جو وہ دیکھتا ہے

Very well said

واہ اسد طور صاحب کیا فقراء ہے کہ کچھ لوگوں( قاضی) کی عزت ان کی ذلت میں ہوتی ہے ۔۔سنہری الفاظ ( قول اسد علی طور)

Supreme ni Pupreme Fort ki Emarat 1948 se SAYA ha kbhi UJLEE ni rhi

انشااللہ ایسا ہی ہو گا

تعفن زدہ نطام کا کراہت انگیز کردار کرنے والا فراڈ قاضی

انشاءاللہ قاضی فائضی دلیل ہوگا زندگی بھر اور اس کی انے والی نسلیں بھی ذلیل ہوں گی اس کی وجہ سے

یہ کائنات کا انتہائی بیغیرت انسان ہے

Qazi Fazi Isa Is a Notorious Personality.

إن شاء الله تعالیٰ

True

Siddiq Jan ka koi comparison nahi hai asad toor se. Siddiq Jan tout ban gaya jao bh ka

Qazii malora ganduu khanzirrrr

Jahan siddique jaan pehlay din se qazi k khilaaf tha, wahan asad toor or mati ullah jaan sab se zyada qazi ko support kr rhay thay. Don’t forget that too. Not fair to take credit away from siddique jaan. Toor, hasnaat malik or jaan ne sirf apni sahafat bachai hai ab bs
