Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اسد قیصر نے تو حد کردی🚨 ائی جی اسلام اباد تم نے ہمارے عوام کو دو ٹکے کا کہا ارے تم یہ وردی اتارو پھر تمہیں دیکھاتا ہوں تمہاری اوقات

190,396 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von فاطمہ
فاطمہvor 1 Jahr

بس بھڑکیں سن لو ان کی

Profilbild von 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐛𝐚𝐭𝐢
𝐒𝐡𝐚𝐫𝐛𝐚𝐭𝐢vor 1 Jahr

وردی میں ہی ہے اس کا علاج کیا جا سکتا ہے

Profilbild von 𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr

اب حد کرنی ہو گی بہت ہو گی بدمعاشی

Profilbild von Mr. Fasi 🆇
Mr. Fasi 🆇vor 1 Jahr

یار یہ لوگ صرف باتیں ہی بناتے ہیں۔۔

Profilbild von 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳvor 1 Jahr

Batein he karte raho buzdilo

Profilbild von Lutfullah
Lutfullahvor 1 Jahr

باہر بیٹھ کے بکواس کررہا ہے اس کو بول پاکستان اجاو سارے باہر بیٹھ کے بکواس کررہے ہیں یہاں کیوں نہیں آتے؟؟

Profilbild von Tahira Siddique
Tahira Siddiquevor 1 Jahr

اسد قیصر کی اپنی اوقات کیا ہے ، صرف ایک بھونکنے والا کتا ہے

Profilbild von Rimsha Insafian
Rimsha Insafianvor 1 Jahr

بس گھر بیٹھ کر

Profilbild von Sahar Shehzadi
Sahar Shehzadivor 1 Jahr

On fire 🔥

Profilbild von Goodness Oma Otih
Goodness Oma Otihvor 1 Jahr

I don't understand

Ähnliche Videos

جب طے پایا کہ محمود خان اچکزئی صاحب لاہور جائیں گے تو اسد قیصر صاحب کو یہ اچھا نہیں لگا۔ انہوں نے کسی کو بلا کر کہا کہ دیکھیں جی، ایسے نہیں ہوتا، انہیں لاہور نہیں جانا چاہیئے۔ محمود خان اچکزئی تک یہ پیغام پہنچا تو انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ نواز کھوکھر صاحب کے گھر ایک ملاقات رکھ لیں۔ جب ملاقات رکھ لی تو اسد قیصر صاحب Asad Qaiser نے علامہ راجا ناصر عباس صاحب کو فون کیا۔ وہ فون گاڑی میں رکھ کر چلے گئے تھے۔ ڈرائیور نے اسد قیصر صاحب کا نام دیکھ کر احتراماً فون اٹھا لیا اور بتایا کہ میں انکا معاون ہوں، باہر ہوں اور باقی سارے لوگ مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ہاں اجلاس میں ہیں۔ اسد قیصر صاحب کو اس پر غصہ اۤگیا۔ انہوں نے اس غصے کا اظہار کسی اور کے اۤگے کیا اور کہا:"اسطرح تو نہیں چلے گا۔ پھر میں سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیتا ہوں۔ وہاں پر کسی نے کہا ٹھیک ہے، تحریری طور پر لے لیں تاکہ فلاں شخص کو ہم سیکرٹری جنرل بنا سکیں۔ اب اسوقت سے ابتک استعفیٰ نہیں اۤیا: حبیب اکرم Habib Akram M. Akbar Bajwa uzma nauman

Kismat Khan

98,367 Aufrufe • vor 7 Monaten