正在加载视频...
视频加载失败
اسرائیل کا ایران پہ حملہ، تفصیلات
10 条评论

ہلاک تمھارا باپ ہو، ایران میں لوگ اسرائیل کے ظلم کے نتیجے میں شہید ہوئے ہیں ۔

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

شہباز گل بہت افسوناک ہے یہ جو آپ کہہ رہے ہو انسان ہو مسلمان ہو حلاکتیں نہیں پلیز انگریز ہیں آپ کوئی شک نہیں تعریف اسرائیل کی میں مت بھولیں وہ شہید ہوئے ہیں شہید قیامت تک زندہ ہیں سوچ سمجھ کر زبان کا استمعال کیا کریں شکریہ

گل صاحب قتل نہیں شہید ہوئے ہیں

نتن یاہو کا بیٹا "شہباز کوسا" پیسے کمانے آگیا۔

آج تم جیسے لوگوں کے بیانیے کے منہ پر طمانچہ ہے جو اپنے ملک کے اداروں کو کمزور کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھ لیا اس دنیا میں جن ملکوں کے پاس مضبوط دفاع نہیں ہوتا ان کا کیا حال ہوتا ہے۔ کوئی بھی باہر سے آ کر تھوک کے چلا جاتا ہے۔ آج پاکستان محفوظ ہے تو یہ ہمارے ادارے ہیں جو اپنی جان پر کھیل کر اس ملک کو محفوظ رکھتے ہیں۔ ورنہ بھارت کب کا پاکستان کے ٹکڑے کر چکا ہوتا۔ اسی لیے تم لوگوں کو بات چیت کرنی چاہیے نہ کہ باہر بیٹھ کر اپنے ملک کے دفاع کے خلاف بل پاس کرواتے پھرو۔

Bsdk pakistan aja pinky ko ly k

اللہ کریں تمام مسلمان متحد ہو جائیں ۔ ایک امت بنکر اسرائیلی دہشت گردوں کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں ۔ اگر اب بھی خاموش رہے تو کل کو اپنی بربادی کا تماشہ دیکھیں

نیچے جُھک چوپا لا پین یک

Gil shab ab tu Iran na bhi Israel PR hmla kr diya ap abi bta rha ha



