正在加载视频...
视频加载失败
اسرائیل کا ماحول دیکھیں, کیا اسرائیلی لڑنے کے قابل ہے؟؟؟؟
10 条评论

چھوٹے چھوٹے بلاول اُدھر بھی موجود ہیں

ماحول کو چھوڑیں جناب۔حقیقت پسند بنیں۔اپنے قیام سے لے کر آج تک اسرائیل کسی نہ کسی سے لڑ ہی رہا ہے اور شاید کسی جگہ ناکام بھی نہیں ہوا۔ یہودی بڑی شاطر قوم ہے، امریکہ برطانیہ فرانس جرمنی سمیت بہت سی عیسائی ریاستوں کی معشیت مکمل ان کے قابو میں ہے۔

اللہ قران پاک میں فرماتا ہے کہ اہل یہود پر اللہ نے اپنی لعنت ڈال دی ہے تو یقینا میرے اللہ کا کلام سچا ہے یقینا یہ بے غیرت قوم ہے.. رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جب تک امام مہدی اور حضرت عیسی ظہور نہیں کرتے یہود غالب رہے گا تو ہم انتظار کر لیتے ہیں اپنے امام کا

یہ "ٹک ٹاک آرمی" نہ جنگ کے قابل ہے، نہ قربانی کے! یہ صرف لائکس اور ویوز کے پیچھے بھاگتے ہیں... اصلی جنگ تو اُنہی کے ہاتھوں لڑی جاتی ہے جو نماز میں روتے ہیں اور وطن کے لیے مرتے ہیں!

عمارت پہ بنا جھنڈا ہی دیکھ لو چول انسان

یہ تو یوتھیوں والا ہی ماحول ہے

وہ خود لڑنے کے قابل ہیں یا نہیں لیکن انہوں نے اس کام کے لئے پوری دنیا میں خنزیر اور کتے پالے ہوئے ہیں وہ انکے کام کرتے ہیں

jb tk arab baghairat jo in ka sath daita hain tb tu ha

کیا ماحول کو کیا ہے پبلک جیسے مرضی پھرے اس سے ماحول کا کیا واسطہ

تمہیں تو یہ ماحول اپنا اپنا سا لگ رہا ہو گا

