正在加载视频...
视频加载失败
اسرائیل کے خلاف عمران خان کا مؤقف
10 条评论

جب پرانی ٹویٹوں سے موقف ثابت کرنا پڑے تو ہار مان لیں

Millions in Israel are viewing our Gospel videos! Help us reach Israel in these crucial days!

اگر ایک باپ کے ہو تو 2025 کا ٹویٹ دکھاؤ۔۔۔ ڈاکٹر اسرار نے سچ کہا تھا یہ اسرائیلی پلا ہے ۔۔۔

عمران خان پاکستان کا واحد سویلین وزیراعظم جس کے دور میں اسرائیلی جہاز پاکستان اترے۔ پاکستانی، پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے شروع ہوئے۔ پاکستانی فوج نے فروری 2022اسرائیل کے ساتھ مل کر فوجی مشقیں کیں۔ ہم نے کبھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دور میں ایسی پیار کی پینگیں نہیں دیکھیں

اگر عمران اسرائیل کی مخالفت میں ایک ٹوئیٹ کر دیتا تو یہ اتنی محنت سے پرانی ڈائریکٹری نہ کھولنی پڑتی کیونکہ دنیا میں صرف ایک ملک ہے جو عمران کی رہائی کے لئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے، وہ ہے اسرائیل اور اس کے امریکہ میں موجود اثاثے (سینیٹرز)

یہ والا موقف..؟ اٹھا اٹھا پورا سیٹ نیازی کا اٹھا کواری یاویا کنجرا

This video is enough for patwaris

حملہ تو اب ہوا ہے اب کیوں بل میں چھپ کر بیٹھا ہے اب جواب کیوں نہیں دیتا ویسے تو فوج کے خلاف تو اس کا اکاؤنٹ ہر وقت بک بک بک بک کرتا رہتا ہے

لیکن اب کیوں موت پڑ گئی ہے؟؟ اب اگر کچھ بولا تو سسرال والے چھڑوانے نی آئیں گے

کیا کبھی نواز شریف ایسے کھل کر بات کر سکتا 👇 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
