Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونگے تو امریکہ میں آپ کے ساتھ یہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
93,173 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
32 Kommentare

یہ کونسا آج کی بات ہے انہوں نے ہمیشہ ایسا ہی طرزعمل اپنایا چاہے اب وہ کوئی ملک ہو یا انسان۔

پاکستان میں بھی تو گرفتار ہی کیا جاتا ہے اسرائیل کے خلاف احتجاج پر۔۔

آپ امریکا کو بعد میں رو لینا. ابھی آپ کہ ملک میں آپ کی اپنی پارٹی کہ ساتھ بھی یھئی سب ہو رہا ہے

تو بھی تو امریکی ہے نیویارک ، واشنگٹن میں کھڑے ہو نعرہ تو مار لے کے رہیں گے آذادی ، تیرا باپ بھی دے گا آذادی پچھواڑا سلامت بچ گیا تو پھر کہنا 😃

اس سے زیادہ پاکستانی میں ہوتا ہے جو اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوتا ہے انکو اس سے زیادہ بدترین سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے

کم ازکم آپ لاپتا نہیں ہوں گے۔

پاکستان میں بھی اگر آپ اسرائیل کے خلاف کھڑے ہوں گے تو یہ ہی ہوگا۔ 🇵🇸 کچھ دن پہلے کراچی میں فلسطین کے حق میں اختجاج پر پاکستان پولیس کا رویہ آپ دیکھ سکتے ہیں #FreePalestine #ReleaseImranKhanNow

Yep 👍

پاکستان میں بھی یہ ہی ہو رہا ہے ۔ غلام مکمل آقاؤں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔

Pakistan ma bi yehi hoga

Tv Ii l

Looks familiar....

Israel=USA

Lagta haifz saab yaha b a gya hin

چودھری نظام دین سسٹم تو پوری دنیا میں وائرل ہو گیا ہے۔

دُنیا کے لِیے پیغام، وڑ گئی امریکی جمہوریت اور فریڈم آف سپیچ ۔

Democracy sirf dosry mulko k liye h or human rights bhi

پاکستان میں تو فلسطین کا جھنڈا بھی نہیں اُٹھا سکتے 😔

In pakistan you cant even stand up

یہ ئے عمران کی پسندیدہ ریاستیں جہاں قانون ہے بقول عمران کے

پاکستان میں بھی یہی کچھ ہو رہا ھے

@JoeBiden

Same happening in Pakistan Mir Sb.

Fuck American mother fucked America

😭😭😭😭

hamari walli bhi in sai kaam nahi

@0_khan_0 #ShameOnAmericaPolice

Like something is different in Pakistan??

پاکستان میں بھی تو یہی کچھ ہوتا ہے

@Gul_G_PTI جناب پاکستان میں کون سا آپ کو سر آنکھوں پی بیٹھاتے ہیں، پاکستان میں بھی اگر آپ اِسرائیل مُخالِف پروٹیسٹ کرو یا فلسطین کے حق میں بولوں تو پاکستانی پولیس بھی آپ کے ساتھ یہی کرتی ہے۔

Matlab humre wale en k shaheed.

PAKISTAN main to isse bh bura horha hai
