Loading video...
Video Failed to Load
اسرائیلی اخبار میں جو کالم لکھوایا گیا ہے سب سے مزے کی بات یہ لکھوائی گئی ہے کہ عمران خان تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے لیکن رکاوٹ پاکستان کی فوج ہے😂😂😂😂😂😂
252,593 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے ان بے غیرتوں کو۔ اس سے اچھا تھا ھم اعلیٰ نسل کے کتے پال لیتے اپنی حفاظت کے لیے کیونکہ کتا جس کا کھاتا ہے اس سے وفاداری نبھاتا ہے۔ ان کی حقیقت یہ ہے ⬇️ Pakistan’s Military Cooperation with Israel

اللہ کے ایک ولی عمران خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ یہ بھی بے غیرت ان کے ہینڈلرز بھی بیعیرت 🤣

پاکستان میں فلسطین کے حق میں بولنے والوں کو گرفتار کیا گیا؟ ایسا عمران خان کی حکومت میں ہوا ہے یا شہباز کی؟ شہباز کو لانے والے کون

جب کچھ نہیں بچا تو اسرائیل کی بات لے آئے منافقین نے منافقت دکھانا شروع کر دی ہے انصافین ایکٹو ہو جائیں اس پروپیگنڈا کو بھی زمیں روز کرنا ہے سید طلعت نے بھی ایسی ٹویٹ کی ہے۔

احمد قریشی کو سرکاری خرچ پر کسی نے اسرائیل بھیجا تھا🙄😉

واٹس ایپ گروپ کو نیا پراجیکٹ دیا گیا ہے کہ اب مہم چلائی کہ عمران خان اسرائیل کا حمایتی ہے۔۔۔۔ لوگ ایسے پوسٹ دیکھ کر ہنستے ہیں کہ یہ نوجوان نسل کو اپنے طرح ان پڑھ سمجھتے ہیں۔۔ 🤭😏

معذرت کے ساتھ! کیا یہی فوج ہے جو فلسطین کی حق میں کوئی جلسہ جلوس ریلی احتجاج نہیں کرنے دیتی؟؟؟؟؟؟؟؟😡😡😡😡🤬🤬

اب کرنا يہ چاہيے کے تمام پی ٹی آٸ بزنس کمينيوٹی کو اپنی Investments خيبر پختون ميں لے جانی چاہيے SIFC کے طرز پر transparent forum بنايا جاۓ جس ميں overseas PTI بھی investments كر سکے ساري انڈسٹری يہاں ٹرانسفر کی جاۓ، جو صوبہ خان کا ساتھ دے گا وہی صوبا خوشحال ہوگا

عمران خان کو جب بھی کسی ناجائز بات کا پریشر دیا جاتا تھا وہ دو ٹوک الفاظ میں میڈیا پر انکار کر دیتا تھا جیسے absolutely not بول کر قصہ ہی ختم کر دیا تھا

یہ ڈفرز او بیغیرتُعاصم منیر کوئی ایک سائیڈ پکڑ کو۔ تم نے تو بیغیرتی کی انتہا کر رکھی ہے
Related Videos
Sensitive content
غجب بے عجتی 😂 میں آپ۔کے چینل پر بیٹھ کر اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ بھارتی فوج دنیا کی سب سے بہترین اور بہادر فوج ہے لیکن فلموں میں،،،😂 حقیقت میں بھارتی فوج جیسی بزدل ، نکھٹو اور ناکارہ فوج کوئی نہیں ہے 😂
بانکے میاں
43,000 views • 5 months ago
