正在加载视频...

视频加载失败

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں مگر پاکستانی مصنوعات کا نہیں، اصلی تے تازہ شٹنگ پئو تے گردے فیل کروا کے مرو.. لا حول ولا قوۃ، سٹنگ بوتل شوق سے پینے والے حاضر ہوں۔۔

29,899 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پاکستان میں فوج کی مصنوعات کے خلاف جاری مہم سے شدید تکلیف محسوس ہو رہی ہے۔ فوج کا بنیادی فرض ملک کی حفاظت کرنا، دہشت گردی سے بچانا، اور سیاست سے دور رہنا تھا۔ لیکن اب فوج کاروبار میں ملوث ہے اور تقریباً ہر ادارے اور بزنس میں دخل اندازی کر رہی ہے۔ فوج کو عوام کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے تھا، مگر وہ کمپنیاں چلا رہی ہے۔ پاکستانی عوام سے لیا گیا بجٹ حفاظتی مقاصد کی بجائے کاروباری سرگرمیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ مزید برآں، فوج بلوچستان سے لے کر کراچی تک پاکستانیوں کے خلاف تشدد کا استعمال کر رہی ہے، جس سے بے شمار شہری شہید ہو چکے ہیں۔ فوج کی کمپنیاں جیسے نور پور، ملک کے شہید سپاہیوں کے لیے کوئی فائدہ نہیں رکھتیں۔ یہ کاروبار صرف جرنیلوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ پاکستانی عوام کا خون ان مصنوعات میں شامل ہے۔ 26 نومبر کو عوام پر فائرنگ کر کے فوج نے ثابت کر دیا کہ یہ عوام کی نہیں، بلکہ بیگانوں کی فوج ہے۔ لہذا، ہمیں ان مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا چاہیے کیونکہ تکلیف قاتلوں کو پہنچ رہی ہے

Rodium-A

10,794 次观看 • 1 年前

کراچی کا ایک اردو سپیکنگ سرائیکی نسل پرست جس کا پنجاب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔ پنجاب کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے یہ اردو سپکینگ سرائیکی نسلی دہشت گرد ایک یو ٹیوبر ہے جو ویوز لینے کے لئےپنجاب پر بھونکنے والا سسرائیکی بن کر پنجاب کے خلاف کھلم کھلا بلا روک ٹوک اندھی نفر ت کا پرچار ، نسلی لسانی دہشت گری جیسے نفرت بھرے جرائم کے ارتکاب میں براہ راست ملوث ہے۔اس کے خلاف پنجاب میں قانونی کاروائی ہونی چاہیئے تمام پنجابی اس پنجاب دشمن سندھو دیشی ٹاوٹ پراکسی اردو سپیکنگ سرائیکی پناہگیرکے یو ٹیوب چینل کا بائیکاٹ کریں اسے رپورٹ کریں ۔ پنجاب حکومت پنجاب دے خلاف بلاجواز نفرت دا پرچار تے جھوٹی الزام تراشی کرن تے پنجاب دے اندرنی معاملات وچ مداخلت کرنے دے جرام کرن آلے ایس اردو سپکینگ نسلی دہشت گرد سرائیکی پناہگیر دے خلاف قانونی کاروائی کرے پنجاب وچ ایداٹیوب چینل بند کرے تے ردو زباناتے پابندی وچ پابندی لاوے ۔ #MaryamNawaz #GovtofPunjabPK #Punjabis #Pakistan

Chaudhry Nazeer Kahut

70,774 次观看 • 1 年前

پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی لیبیامیں الیکٹریکل انجینئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب انتہائی خوبصورتی سے سمجھائی گئی ہے۔محمد ناس نے دنیا بھر میں لوگوں کو اسرائیل وامریکہ کے خلاف معاشی دباؤبڑھانے کے لیے سخت بائیکاٹ پر زور کے لیے ترغیب کی نئی روح پھونکی ہے۔ غزہ میں 153 دن سے اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، حالت یہ ہے کہ مسلمان بچے اب بمباری کے ساتھ بھوک پیاس و قحط سے شہید ہو رہے ہیں ۔محمد ناس وڈیو بنانے کا شوق رکھتا ہے اور غزہ کے مسلمان بھائیو ں کی صورتحال پر سخت رنجیدہ اور غصہ میں ہے۔ اس نے یہی سمجھا کہ اپنے بھائیوں پر ظلم ختم کرانے کی خاطر ہمیں ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشیا کے بائیکاٹ کو حد سے زیادہ موثر کرنے کی ضرورت ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا تھا کہ ہم غزہ کے لیے کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پا رہے تو بطور کانٹینٹ میکر مجھے وڈیو بنانے کا خیال آیا.

Asad Kharal

31,973 次观看 • 2 年前

پاکستانی ایکسپورٹس کے وارے نیارے ہوسکتے ہیں امریکہ کی سب سے بڑی منڈی پاکستان کے لیے کھل رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے پاکستانی مصنوعات پر صرف 19 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے جو بھارت، چین اور خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ یہ پاکستان کے لیے اربوں ڈالر کی ایکسپورٹس بڑھانے کا golden chance ہے۔ مگر کیا ہمارے exporters اس چیلنج کے لیے تیار ہے؟آج اس On My Radar وی لاگ میں ہم جائزہ لیں گے کہ کم ٹیرف کی وجہ سے پاکستان کیسے ٹیکسٹائل، آئی ٹی، زراعت اور سرجیکل آلات کی برآمدات بڑھا سکتا ہے۔ ساتھ ہی توانائی کی قیمتوں، خام مال کی کمی اور زیادہ کاروباری لاگت جیسے بڑے مسائل بھی سامنے رکھیں گے۔اس وی لاگ میں شامل ہے ایک معلوماتی گفتگو پاکستان کے معروف ٹیکسٹائل ایکسپورٹر فواد انور کریم سے، جو بتاتے ہیں کہ امریکہ میں پاکستانی مصنوعات کے لیے کم ترین ٹیرف دراصل صدر ٹرمپ کا تحفہ ہے اور یہ ایک نایاب موقع ہے۔مزید جاننے کے لیے مکمل وی لاگ دیکھیں اور لنک پر کلک کریں

Kamran Khan

17,510 次观看 • 1 年前

بریکنگ نیوز 🚨ڈاکٹر شہباز گل کی قوم سے بڑی اپیل، طاقتور لوگوں کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا کہے دیا۔ قوم کو مکمل ترکیب بھی بتادی 🔥🔥 اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے کہ ان سب کا boycott کریں۔ یہ میں آپ کو کال دے رہا ہوں۔ پاکستانی عوام کے پاس آج سے حل یہ ہے کہ جب آپ کی بہنوں کو بھی نہیں چھوڑا جاتا۔ عمران خان قوم کے لیے قیمت دے رہا ہے۔ بڑا آسان ہے اس کے لیے بھی نواز شریف بننا۔ وہ آپ سب کے لیے جیل کے اندر ڈٹ کے جیل کاٹ رہا ہے اور آج اس کے دشمن بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ ڈٹ کے جیل کاٹ رہا ہے۔ تو پھر میں آپ سے یہ اپیل کرتا ہوں یہاں سے پرزور کہ آج سے، آج اکیس ستمبر سے آپ ہر قسم کی فوجی products کا boycott کریں۔ چاہے آپ CSD سے چیزیں خریدتے ہیں یا آپ ان کے چاول خریدتے ہیں یا آٹا خریدتے ہیں یا ان کا سیریل خریدتے ہیں یا آپ ان کی insurance یا آپ عسکری بینک یا آپ کوئی بھی ان کی یونیورسٹیاں، ان کے کالج، ان کے سکول، جو بھی ان کی products آپ استعمال کرتے ہیں۔ یا آپ انہیں اپنی شادیوں میں بلاتے ہیں یا آپ انہیں اپنی غمی پہ بلاتے ہیں یا خوشی پہ بلاتے ہیں یا یہ آپ کو بلاتے ہیں اور آپ جاتے ہیں، آپ ان کے شادی ہالوں کے اندر شادیاں کرتے ہیں، جو بھی آپ کا ان کے ساتھ کاروبارِ زندگی ہے اس کو آج سے معطل کریں، اس کا boycott کریں۔ ان کا social boycott کریں۔ عسکری بینک ہے تو وہاں سے اپنے پیسے نکلوائیں۔ ان کی کوئی insurance ہے تو وہاں سے insurance cancel کروا کے دوسری جگہ insurance کروائیں۔ ان کے عسکری بینک کے، ان کے جتنے بھی products یہ آپ کو بیچتے ہیں جو اصل میں ان کی life line ہے جس کے اوپر سے یہ پیسہ اکٹھا کر کے آپ پر یہ سارا ظلم کرتے ہیں، اس کو بند کریں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ اپنے بچے شاید باہر نکل کے نہیں مروا سکتے۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ خود لاٹھی گولی نہیں کھا سکتے، آپ میں سے بہت سارے لوگ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ بنگلہ دیش کی طرح، سری لنکا کی طرح، نیپال کی طرح ہمارے لوگ ابھی وہاں نہیں پہنچے کہ باہر نکلیں۔ تو پھر آپ سے میں صرف جو گزارش کر رہا ہوں وہ اتنی کر رہا ہوں کہ آپ یہ تو کر سکتے ہیں نا۔ میں جتنے بھی پاکستان تحریک انصاف کے social میڈیا کے volunteers ہیں میں ان سے اپیل کرتا ہوں کہ میری اس کال کے clip کاٹیں اور اس کو پھیلائیں کیونکہ جب یہ ہمارے گھروں کو نہیں چھوڑیں گے، گھر کی عورتوں کو نہیں چھوڑیں گے، کسی جگہ پر یہ نہیں رک رہے تو پھر ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں رہ جاتا کہ ہم ان کا social boycott اب کریں۔ تو ان کی شادیوں میں جانا بند کریں، ان کی ہر ایسی جگہ پر جہاں سے انہیں تکلیف ہو سکتی ہے وہاں ان کا social boycott کریں، نہ انہیں اپنے گھروں پر بلائیں نہ ان کی طرف جائیں، ان کی سالگرہ، منگنی، شادی، جو بھی ان کی خوشی غمی ہے اس کا مکمل طور پر boycott کریں۔ جہاں پر ستائیس ستمبر کی بھرپور ہم نے تیاری کرنی ہے ساتھ ساتھ اس boycott کو بھرپور طریقے سے implement کریں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

14,212 次观看 • 4 天前