Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسلام آباد - امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے خود نعرے لگوا کر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا شاندار استقبال کیا۔ الیکشن کمیشن ہیڈ آفس کے باہر کراچی میئر الیکشن کے اغوا اور سندھ حکومت کی دھونس دھاندلی کے خلاف احتجاجی جلسے میں ہزاروں لوگوں نے... show more
18,201 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

جی عوام ارد گرد بکھرنے لگ گئی تھی حافظ صاحب مائیک پہ آتے ہیں کارکنان پھر سمٹ جاتے ہیں آج تو حافظ کی ہی چل رہی تھی

The First Amendment protects your right to peacefully express your beliefs. Alliance Defending Freedom defends your right to live out biblical truths. Claim your FREE “Know Your Rights” guide and stand firm! #FreeSpeech

حل صرف جماعت اسلامی 💕✌🏻

جماع تی سے کوئی پوچھے کتنی سیٹ ہیں ویسے سند اسمبلی میں ؟

Hahahahah.. Naeem bhai kesaaa diyaa😂😂😂😂 @murtazawahab1 @ImranDhamra

ماشاء اللہ. اسلام غالب آئیگا اسلام غالب آئیگا اس ملک کے آفاق پر رحمت کا بادل چھائیگا پھر کفر کا الحاد کا سکہ نہ چلنے پائیگا اللہ کے شیروں سے جو الجھے گا منہ کے کھائیگا

Pti b sth ha yaad rakhooo yaha bht saray pti wale b sth me hai

اگر جماعت اسلامی چھ ماہ پہلے عمران خان کیساتھ کھڑی ہوجاتی تو یہ دن نی دیکھنے پڑتے۔ حقیقی آزادی پہلے سے بھی زیادہ ضروری ہو گئی ہے۔

ایسا ہی ایک استقبال عمران خان کا بھی کرنا
