Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اسلام آباد ائیر پورٹ داخل ہوتے وقت ایک سے زیادہ پارکنگ ٹکٹ بوتھ کھولنے سے مسافروں کا وقت اور پٹرول دونوں کی بچت ہوسکتی ھے ۔

36,749 Aufrufe • vor 15 Tagen •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Ilyas
Ilyasvor 15 Tagen

مسافروں کے وقت اور پٹرول کی بچت ہو گی، ٹھیکیدار کا تو بندہ چاہیے ہوگا کاؤنٹر پر، پلس اُس کے لیے AC بھی۔ 😂

Profilbild von الحاج سگ پرست
الحاج سگ پرستvor 15 Tagen

نا اھل قوم کو مشورہ دینا فضول ھے

Profilbild von Masood Yousaf
Masood Yousafvor 11 Tagen

ملازمیں کی تنخواہ اور باقی اخراجات پورے کرنے کے لئے ٹکٹ کی قیمت بڑھ جائے گی

Profilbild von Adeel Nawaz
Adeel Nawazvor 15 Tagen

وجہ؟ نہیں کھولنا بھئی!!!!

Profilbild von Bilal Dar
Bilal Darvor 15 Tagen

توجہ طلب ہے

Profilbild von asif tahir
asif tahirvor 15 Tagen

یہی حال ناکہ جات پر ہوتا، روز بیس منٹ کا سفر ایک گھنٹے میں کرتے سب

Profilbild von shahid akram
shahid akramvor 15 Tagen

Lekin rishwat aur haramkhori main kami AA sakti hai Islamabad police ki

Ähnliche Videos