正在加载视频...

视频加载失败

اسلام آباد حملے کے بعد اگر قوم نے ردعمل نہیں دیا, تو میرا یہ ٹویٹ سنبھال رکھیں,پورے پاکستان میں پھیل جائیگا!! سوات میں آپریشن کا منصوبہ بنایا جارہا تھا, تو سوات پورا سڑکوں پر نکل آیا, اسکے بعد آپریشن کے منصوبے خاک میں ملا دئیے عوام نے! اگر اسلام...

32,809 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پچھلے کچھ عرصے سے ٹویٹر پر حاضری بہت کم ہوئی (ری سیٹلمنٹ پراسس میں بزی تھا) "ون کانسٹیٹویشن ایونیو"بلڈنگ والے واقعے کے بعد میں واپس اپنے آبائی شہر لاہور شفٹ ہو گیا ہوں۔ اسلام آباد بہت ہی حسین ہے مگر دل نہیں لگا۔ لیکن اسلام آباد میں اپارٹمنٹ میں رہنے کے بعد لاہور واپس آ کر گھر کے بجائے"اپارٹمنٹ"میں رہنے کو ترجیح دی۔ پاکستان میں اکیلا رہتا ہوں تو اکیلے بندے کے لیے گھر کی نسبت اپارٹمنٹ سنبھالنا آسان ہوتا ہے۔ اسلام آباد کے اپارٹمنٹ میں سبزے اور پہاڑوں کا ویو تھا تو خواہش تھی کہ لاہور میں بھی اپارٹمنٹ ایسا ہو کہ سبزہ نظر آئے۔ الحمداللہ۔۔ایسا آپشن ملا کہ اسلام آباد کی خوبصورتی اور سبزہ اب زیادہ Miss نہیں ہونگے۔ اب یہ ہی سوچا ہے کہ لاہور(جو کہ آبائی شہر ہے) کبھی نا چھوڑا جائے،مستقل رہائش یہیں رکھی جائے، باقی چاہے پورے پاکستان سمیت دنیا میں بندہ جہاں مرضی گھومتا رہے۔ گھر واپس آئے تو لاہور آئے۔ ان شاء اللہ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

25,020 次观看 • 4 个月前

ڈان اخبار کی آج کی ایک خبر کے مطابق اسلام آباد کلب کا سرکار کی 51 کنال اراضی پر قبضہ ہے۔ کلب نے پارکنگ کے لیے بھی سی ڈے اے کی زمین اور مری روڈ کے رائٹ آف وے پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر کلب 54 کنال زمین پر تجاوز کر چکا ہے۔ اسی طرح اسلام آباد کے ایک اور ایلیٹ کلب گن اینڈ کنٹری کلب لیز کے بغیر سرکار کی 256 کنال زمین پر چل رہا ہے۔ دوسری طرف حالیہ دنوں میں وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں پہلے مسلم کالونی کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ مسلم کالونی جس میں آباد لوگوں کے آباؤ اجداد نے اپنے ہاتھوں سے دارالحکومت اسلام آباد تعمیر کیا۔ اس کے بعد ایچ نائن میں رمشا کالونی کے خلاف آپریشن کیا گیا جسے 2012 میں یہاں آباد کیا گیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رمشا کالونی کو اس وقت کی حکومت نے خود ہی ایچ نائن میں خالی جگہ پر آباد کیا تھا۔ اب سی ڈی اے نے بری امام کے ساتھ ملحقہ نور پور شاہاں میں دہائیوں سے آباد مقامی افراد کے گھروں کو مسمار کردیا ہے۔ اگر یہ سب کچی آبادیاں اور اس کے مکین “غیرقانونی” ہیں تو پھر اسلام آباد کلب کی جانب سے تجاوزات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جب تک سی ڈی اے اسلام آباد کلب کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے 54 کنال واگزار نہیں کرواتا، اس کے کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن کا بھی کوئی جواز نہیں۔ فی الحال ایسا لگتا ہے کہ اشرافیہ کے کلبس پر ہاتھ ڈالتے ہوئے سی ڈی اے کے پر جلتے ہیں۔

Ghazi Amir Gujjar

28,889 次观看 • 5 个月前