Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد داخل
95,247 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

طیبہ راجہ کا میسج کے پی کے قافلے تک جو بھی میرا پیغام پہنچا سکتا ہے پہنچائیں انھیں بتائیں کے 26 نمبر والا پل کراس کرنے کے فورا بعد آگے رینجرز کھڑی ہے، اندھیرے میں نفری کی ایک بڑی تعداد ہے جو ہتھیاروں سے لیس ہے، بلکل اندھیرے میں کالے کپڑوں میں وہ فوراً نظر بھی نہیں آتے، بہت دھیان سے چونکنے ہو کر آگے بڑھیں۔ اللّٰہ آپکا مددگار ہو آمین۔

یار کوئی اپڈیٹ کر دو کے پی کا قافلہ کہاں پہنچا ہے لوگ 26 نمبر پر پھنسے ہوئے ہیں اپ کے انتظار میں کافی ان کو تو گولیاں مار کر انہوں نے مار دیا کافی وہ زخمی کر دیا اپ لوگ اتنا سلوک کیوں ہے اور کہاں پر ہے

Stay safe ✌🏾

میں اپ لوگوں کی جرات اور ہمت کو سلام کرتا ہوں میں قربان جاؤں اپ کی ہمت پہ یہ ہمت کا حوصلہ کبھی ٹوٹنے نہ دینا واپس نہیں مڑنا ہے میرے شیروں یہ اپ کے پاس اخری چانس ہے اپنے لیڈر کو باہر نکالو ان حکمرانوں کو مجبور کر دو کہ وہ انہیں چھوڑیں زندہ باد

#بشری_گشتی

Good job

Please take care guys, we r praying for you

اللہ کی امان میں رہیں آپ سب آمین 🤲🤲

اللّٰہ کی امان

@shaban961 Ye copy paste kr k tweet @UNHumanRights @ICRC @UN_HRC @joerogan @joeroganhq @USAmbHRC @FLOTUS @USAmbUN @UN_Spokesperson @Declaracion @KamalaHarris @BIHRhumanrights @FCDOHumanRights @amnestypress @Cobratate @hrw_espanol @AlJazeera @arabnews @BBCWorld @TRTWorldNow
Похожие видео
Sensitive content
قافلے اسلام آباد میں داخل ہونا شروع ۔۔۔۔۔ کہاں گئے تمہارے کنٹینر ؟؟؟
Fatima PTI
316,841 просмотров • 1 год назад
