Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسلام آباد : شیخ رشید احمد آگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ۔۔۔ #sheikhrasheed
98,948 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

یہ پچھلے 20 سال سے روزانہ نوازشریف کی سیاست ختم کرکے سویا کرتا تھا۔ اور اب خود سیاسی لاوارث و یتیم بن چکا ہے۔ اللہ معاف کرے!

شیدا ٹلی زندگی میں ہر چیز سے لطف اندوز ہونے کے بعد جس میں کئی بھینسوں کا دودھ پینا بھی شامل ہے اور ساری عمر دوسروں کو دیا سلائی دکھا کر آپس میں خوب لگائی بھجائی کر کے اب اس عمر کے آخری حصے میں خود آگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ حیرت ہے اس ناہنجار شخص کو اب تک بھی کوئی عقل نہی آئی۔

چارپائی کی حالت سے لگ رہا کہ شیخوں نے چوکیدار کی چارپائی پر قبضہ کرلیا ہے ویسے شیخو بھی چار نمبر گیٹ کا چوکیدار ہی تھا سرپرستوں کا ہاتھ اٹھنے کے بعد سیاسی یتیم

چاچو زندہ باد۔ پٹواری اسی آگ میں سڑ رہے ھوں گے شیخ صاحب کے ٹشن 😃

شیخ صاحب اب وہ باتیں نہیں رہی -خان جیل میں ہے اور تم ایسی ویڈیوز ڈال رہے ہو لعنت بیشمار -خان کے جیب میں بہت کھوٹے سکے تھے یار افسوس 😔

کوئی کام دھندہ کریں شیخ صاحب. فارغ پیٹھنے سے جسم پیرالائز بھی ھوسکتا ھے

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL DEATH IN ELISE OYINKROMEINEIFA'S EARS AND EAR ORGANS ARE NOT 100% OVERTURNED, DESTROYED AND 100% OF YAHWEH'S ZOE LIFE INFUSED INTO THEM NOW PERMANENTLY in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

شییدا جی بس بہت عیاشی کر کی ہے اب نماز روزے عبادت کرو شاید کبیرہ گناہ کی معافی مانگ لو۔ چار نمبر گیٹ سے کبھی اواز نہیں آئے گی ۔ ویسے بھی ٹانگیں قبر تک فوکس کریں ۔اگلے جہاں کی تیاری پکڑو ۔ جس طرح کی آگ جلا رکھے جہنم کی آگ 1000گنا ہو گی۔🙏کل نفس ذائقہ الموت ھم سب خدا کی طرف لوٹنا

آگ ہی تو لگائی ہے پاکستان میں فِتنہ عمرانیہ کے ساتھ مل کر۔ اب اُس سے لُطف اندوز ہو رہے ہیں

Looks Like Gangster Sheikh sb

نوازشریف کے ساتھ بے وفائی کرنے والے اب رل رھے ہیں
