Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلام آباد ! طلباء احتجاج پر ہیں ایک عورت بدماشی کے لیے پہلے ھراسمنٹ کا الزام لگاتی ہے ، وہی عورت اپنے ساتھ آج کرنل لیکر آئی تھی۔ طلباء کے مطابق جھوٹی حراسمنٹ پر یونیورسٹی انتظامیہ سے استعفے مانگے جا رہے ہیں ۔ اس دوران کرنل بندوق سمیت آگیا۔...

36,387 görüntüleme • 10 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسد طور نے سرحد یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ ڈیٹیل کیساتھ بتادیا ۔!!!!🔥🔥🔥 آج صبح سرحد یونیورسٹی کے طلباء احتجاج کر رہے تھے, اور کوئی وہاں پر Violence نہیں ہورہی تھی, پر امن احتجاج تھا, مطالبہ یہ تھا کہ سرحد یونیورسٹی کا نرسنگ کا جو ٹیچنگ اسکول ہے, اسکی affiliation کونسل کے ساتھ نہیں ہے, تو وہاں پر بچیوں کو جو نرسنگ کی ڈگریاں ملتی ہیں, تو ان کو آگے پرابلم پیش آتی ہے, تو وہ اس کیخلاف احتجاج کر رہے تھے ۔تو طلباء یہ بتا رہے ہیں کہ وہاں پر ایک ٹیچر سٹوڈنٹ کے affair کو دیکھتی ہیں ۔ اور ان کے شوہر فوج کے سرونگ آفیسر ہیں ۔ کُچھ زرائع کا دعویٰ ہے کہ, وہ کرنل ہے, کُچھ کہہ رہے ہیں کہ وہ بریگیڈیئر ہے ۔ تو ان موصوف کو پتہ نہیں کہاں سے یہ ہمت آئی, وہ باوردی سٹوڈنٹس کے احتجاج میں پہنچ گئے ۔اور انہوں نے سٹوڈنٹس کو برا بھلا کہنا شروع کردیا, تلخی ہوگئی, اور اُن موصوف نے فوجی جو سٹک ( ڈنڈا) ہوتا ہے ۔وہ انہوں نے ایک سٹوڈنٹ کو لگا بھی دی ۔ جس پر طلباء نے اسکو دھکے دیئے ۔اور جب دھکے دیئے تو جناب نے پہلے پِسٹل طلبہ کے اوپر سیدھی کی ۔پھر اس کے بعد انہوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی ۔, صحافی اسد طور 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

103,510 görüntüleme • 10 gün önce

🚨🚨Exclusive Information on Sarhad University Incident سرحد یونیورسٹی میں فوجی لیفٹیننٹ کرنل کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ بنیادی طور پر کُرسی اور طاقت کی جنگ ہے۔ یہ لڑائی ہیلتھ سائنسز کے HOD جدون صاحب اور لیفٹیننٹ کرنل اسفند یار ولی کی اہلیہ میں ہے کیونکہ اُن کی اہلیہ کو اضافی چارج دیا گیا جو پہلے جدون صاحب کے پاس تھا۔ جدون صاحب طلباء کی فیسز معاف یا رعایت دے دیتے تھے جس کی وجہ سے لیفٹیننٹ کرنل صاحب کی اہلیہ کو اضافی چارج دے دیا گیا۔ گزشتہ جمعے کو ان دونوں کے درمیان گالم گلوچ اور تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا اور بات تھانے تک پہنچ گئی جس پر جدون صاحب نے کرنل اسفند یار کی اہلیہ سے مبینہ طور پرمعافی مانگ لی اور یہ بات یونیورسٹی میں پھیلا دی گئی کہ جدون صاحب نے کرنل اسفند یار ولی کی اہلیہ سےمعافی مانگی ہے۔ اس بات پر جدون صاحب آگ بگولہ ہوگئے۔ جدون صاحب نے اپنے من پسند طلباء کو بتایا کہ انہیں یونیورسٹی سے فارغ کیا جارہا ہے اس پر طلباء نے آج احتجاج کی کال دی اور یونیورسٹی کا گیٹ بندکر دیا، طلبہ کا آج کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا۔ طلبہ کی جانب سے کرنل صاحب کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا جس پر انہوں نے اپنے شوہر کو کال کی اور اُن کے یونیورسٹی آنے پر ہنگامہ ہو گیا۔ جس پر فوج کی اعلیٰ قیادت نے سخت ایکشن لیا اور کرنل اسفند یار کو گرفتار کر کے ان کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیاگیا۔

Shehroz Azhar

75,218 görüntüleme • 10 gün önce

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانونٹ جیسس اینڈ میری، بیکن ہاؤس اور روٹس سکول سسٹم کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ڈی جی آئی ایس پی آر نے نشست کے دوران افواج ِ پاکستان کے آپریشنل اُمور اور داخلی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی پرنسپل کانونٹ جیسس اینڈ میری سکول نے افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اس خصوصی نشست میں اساتذہ اور طلباء نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا طلباء اور اساتذہ نے اس موقع پر کہا کہ ؛ "ہمارے لیے یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ ہمیں آرمی سے بات چیت کا موقع ملا " ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے جو پاکستانی عوام کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، طلباء ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمیں حقائق کو درست نقطہ نظر سے دیکھنے کی تلقین کی، طلباء ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمیں سوشل میڈیا کے حوالے سے پروپیگنڈا ، گمراہ کن اور نقصان دہ معلومات کے بارے میں آگہی دی ، طلباء آج ہم نے سیکھا کہ ازلی دشمن کے تزویراتی تکبر کا مقابلہ کیسے کیا جائے، اساتذہ کا پیغام ہم پاک فوج کو ان کے پختہ عزم اور بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں، اساتذہ بطور ذمہ دار شہری ہمیں سوشل میڈیا کے پروپیگنڈا سے خود کو بچانا ہو گا ، طلباء میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں میں سچائی جاننے کے لیے تحقیق کرنا ضروری ہے، طلباء پاک فوج اور پاکستانی عوام نے مل کر بھارت کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کیا ہے، *طلباء* ہم اچھی طرح سمجھ چکے ہیں کہ کس طرح پاک فوج ہمارے ملک کو دہشتگردی سے بچانے میں مدد کر رہی ہے، *طلباء** پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Muhammad Hanzala

13,833 görüntüleme • 9 ay önce