Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد میں لاپتا بلوچ افراد کے لیے دھرنا دینے والی بلوچ یکجہتی کونسل کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام بلوچ نیشنل موومنٹ کے امریکہ چیپٹر نے کیا۔ ارم عباسی کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
61,122 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Kashmir Point2 years ago
25 logo k protest ko international news Bana dia?

Jatt.2 years ago
why are they hiding their faces? paid protest

پاکستانی2 years ago
ویسے یہاں پر پی ٹی آئی بھی کئی دفعہ مظاہرے کر چکی ہے - مگر آپ نے پہلی دفعہ زحمت کی ہے - لیکن چلیں ان مظلوموں کی آواز ہی آپ تک پہنچی

F_F2 years ago
حکام بالا سے مخیر حضرات سے ہاتھ جوڑ کے اپیل ہے اللہ کا واسطہ ان بلوچ خواتین اور بچوں کو کوئ شیلٹر دے دیں اس شدید سردی میں یہ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ ۔کیا آپ سب کے ضمیر مر گئے ہیں۔ @geonews_urdu @GovtofPakistan @hrw @voaurdu @pmln_org @PPP_Org @anwaar_kakar

🌶زہر یلی مرچی🌶2 years ago
یہ سب پی ٹی آئ اور انڈیا کے لوگ ہیں

Muhammad Sajjad2 years ago
,

Tahir Mahmood2 years ago
یہ تمام مظاہرے پینٹاگون کی ایماء پر ہی ہو رھے ہیں



