正在加载视频...
视频加载失败
اسلام آباد میں کنٹینرز کی بہار آ چکی ہے جسے کنٹینرز کی یلغار بھی کہا جا رہا ہے اسلام آباد کسی میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے اسوقت پاکستان کو اندرونی لڑائیوں کی نہیں اتحاد ویکجہتی کی ضرورت ہے اسلام آباد کو ایک بڑی لڑائی سے بچانے... show more
13 条评论

Hamid Mir Sir AP na bola tha 15 Sept sa phala Imran Khan Alshifa shift ho gay gy ?

تم جو چاہتے ہو وہ نہیں ہو گا

اسلام آباد کو کنٹینرز سے قلعہ بنانے کے بجائے حکومت کو سیاسی راستہ اختیار کرنا چاہیے عوام کو روکنے، راستے بند کرنے اور طاقت کے ذریعے اختلاف دبانے سے بحران ختم نہیں ہوگا بلکہ مزید بڑھے گا۔ ملک کو میدانِ جنگ بنانے کے بجائے بات چیت سیاسی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی اصل حل ہے۔ حکومت اگر واقعی تصادم نہیں چاہتی تو کنٹینرز ہٹائے اور سیاسی بریک تھرو کی طرف بڑھے۔

They're bloody coward

پاکستان کی سیاست صرف عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے قوم عمران خان کی حمایتی ہے عمران خان کے ساتھی بھی اسی کے نام پر سیاست کر رہے ہیں ۔اور عمران خان کے مخالف بھی عمران خان کا نام بھیچ رہے ہیں اتحاد و یکجہتی عمران خان پیدا کر سکتا ہے بریک تھرو عمران خان کے جیل سے نکلنے پر ہو گا

آپ یہ بتائیں کہ آج 15 ستمبر ختم ہوجائے گی، آپ کی صحافتی طوطا فال کا کیا بنا کہ عمران کو ہاسپٹل منتقل کردیں گے؟

عاصم منیر ہوش کو ہوش کے ناخن لینے ہونگے۔ ھمیں سب کچھ معلوم ہے یہ سارا کچھ جو نظر آ رہا ہے یہ قاتل عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔ تم عمران خان کو نہیں جھکا سکتے چاھے ہزار سال جیل میں قید کرلیں۔

ٹھنڈی ہواؤں کی خبریں سب بکواس ہے۔ یزید مارشل عاصم خنزیر اور ایک خون خوار درندہ ہے جس کے منہ کو خون لگا ہوا ہے

کون دے گا؟ جو کل گرفتار یا ریٹائر ہورہے تھے کسی کو آرمی چیف، وزیراعظم،وزیر اعلیٰ، چیف جسٹس سپریم و آئینی کورث لگا دیا گیا ۔ ان سے اپ یہ امید نہ رکھنا یہ اس نظام کو چلانے والے ہیں

Shameful

No kidding. Will someone please let those in charge know?

حکومت اور انتظامیہ کا کنٹینرز لگانا کوئی یلغار نہیں بلکہ ممکنہ تشدد اور راستوں کی بندش روکنے کا ضروری حفاظتی اقدام ہے۔ ماضی کے احتجاجوں میں تشدد اور نقصان دیکھا جا چکا ہے، اس لیے احتیاط لازمی ہے۔ اتحاد اچھا ہے مگر قانون کی بالادستی قربان کر کے نہیں۔

Inshallah 27 September yad rakhna
