Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد پولیس غریب خاتون کے غبارہ لے گئی۔۔۔!!!
246,568 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ جو نظام بنا لیا آپ لوگوں نے یہ اُس کا نتیجہ ہے کہ ایک غریب کو بھی آپ کا نظام مزدوری کرنے نہیں دے رہا اس مہنگائی کے دور میں ایسا کرنا کیا ٹھیک ہے شرم کا مقام ہے کسی کو روزگار نہیں دے سکتے تو کم از کم اُس سے مت چھینو یہ سیاسی لوگ ہے کل کو پر اقتدار میں ہونگے آپ لوگ اپنے سیٹوں پر ہونگے اس غریب عورت کا حوصلہ بنے اور اپنے اہلکاروں کو معطل کرے اور ایک اچھا پازیٹیو میسج دے

اف اللہ کس جمہوریت پسند ملک میں پھنس گئے ہیں یار یہ ملک تو لا الہ الا اللہ کی بنیاد پہ بنا تھا اور حضرت عمر نے کہا تھا کہ اگر دریائے کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مر گیا تو عمر اپنے اللہ کو کیا جواب دے گا یہ ہم کس ملک میں اگئے ہیں

@ICT_Police غریب بھی ہو عورت بھی ہو ظلم بھی ہو تو کیا ہم کتا نہ کہے تم لوگوں کو ؟؟

@ICT_Police plzzz solve this issue , it’s not fair at all

محمد بن قاسم قوم کی ایک بیٹی کی پکار قوم کی بیٹیاں اپنے ملک میں بھی محفوظ نہیں. 🍁

اسلام آباد پولیس ولے باولے کتے بنے ہوئے ہیں

ظُلم ہے یہ ملک مافیہ کا گھر ہے باہی کو 45 لاکھ لگا کر باہر بیجا ہے کہ اس نظام میں غریب کا رہنا مشکل ہے

جب نا مردوں کے منہ میں حرام لگ جائے تو یہی ہوتا. وہ پھر ایک محنت کرنے والی عورت کے منہ سے نوالہ چین کر اپنے منہ میں ڈالتے. @ICT_Police کے نامرد ڈاکو عورت سے چوری کر کے فرار ہو گئے. لعنت ہو ایسے پولیس پر جو ڈاکو ہو. اب دیکھنا ان نامردوں کا نامرد افسر آئے گا اور کہانیاں سنائے گا.

سر پھرے بندوں کا راج ہے ہم پر جو جی میں آئے کرتے جائیں ملک اجاڑیں یا اقدار۔ کیا کِیا جا سکتا ہے جب بندر کے ہاتھوں ماچس لگ گئی ہے 😣
