Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد پولیس نے آج اسد قیصر کی گرفتاری کے لئے سوا نو بجے رات جیو نیوز اسلام آباد کے دفتر پر چھاپہ مارا اسد قیصر تھوڑی دیر قبل وہاں سے روانہ ہو چکے تھے اسلام آباد پولیس مت بھولے کہ مشرف دور میں جیو کے دفتر پر پنجاب... show more
428,850 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

جیو کا دفتر کونسا مسجد یا سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ ہے جہاں پولیس نہیں جا سکتی

شیر افضل مروت گرفتار۔ شعیب شاہین گرفتار اسد قیصر کی گرفتاری کیلئے جیو نیوز آفس ریڈ پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ یہ سب آج ایک بظاہر طاقتور عہدہ رکھنے والےلیکن درحقیقت#بزدل شخصیت کے پارلیمنٹ میں وزٹ اور دستخطی وزیراعظم شوباز شریف کو احکامات دینے کیبعد عمل میں آیا ہے ۔

جیو نیوز ریاست سے زیادہ طاقتور ہے کیا؟

جیو کا دفتر نعوذباللہ مسجد ہے جہاں کسی مطکوب شخص کی گرفتاری کے لئے چھاپہ نہیں مارا جاسکتا؟

@soulful7867 فسطائیت اپنے عروج پر…!!🖐🏿 اس وقت ملک میں جنگل کا قانون رائج ہے اب بچے گا وہی جو طاقتور ہوگا۔ پاکستان میں فسطائیت، آمریت، یزیدیت پورے عروج پر ہے، پی ٹی آئی کے خلاف اس وقت باپردہ مارشل لا لگا ہوا ہے آفسوس😡

آپ صحافت کریں چمچہ گیری آپکو زیب نہیں دیتی ؟ اگر آپ دہشتگردوں اور اشتہاری ملزمان کو پناہ فراہم کریں گے تو پھر چھاپے ہی نہیں آپکو بھی اٹھا لینا چاہیئے اسکو قانون کی بالادستی کہتے ہیں

اس دفعہ تیری باجی نوں لن وی وڑ جانا کسی بھول میں نا رہنا

یہ گھٹیہ اور بے شرم لوگ ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں گھس کر پارلیمنٹ کی توہین کی ہے۔

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین کو گرفتاری کے لیے شام 5 بجے سے ریڈ زون ایسے سیل کر رکھی تھی جیسے کسی دہشتگرد کو پکڑنا ہو؟؟ شیر افضل مروت کے بعد شعیب شاہین کو بھی گرفتار کر لیا اور باقی پارلمنٹیرین کےلیے آپریشن جاری

منافق میر جیو نیوز کا دفتر کوئ مندر ہے جس کی توہین ہوتی ہے تو دہشت گردوں کو پروگرام میں بیٹھتا کیوں ہے
