Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد پولیس نے رکن قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا ۔سیاستدان خود اپنے لیے گڑھے کھود رہے ہیں۔
279,048 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

JUI Answers Back2 years ago
جے یوآئی کے دو ایم ایز پارلیمنٹ لاجیز جن عمران کے حکم پر گرفتار کیے تھے وہ یاد ہے؟

فجرعلی2 years ago
بیرسٹر گوہر کو بھی اغواء کرلیا گیا

Hameed Khan ik2 years ago
بریکنگ نیوز 🚨🚨 یہ جو اغوا گردی ہیں اس کے پیچھے وردی ہیں

Sidra Hijazi2 years ago
بھائی اپ کی بہت عزت ہم کرتے ہیں لیکن اس رکن قومی اسمبلی کا نام ہے شیر افضل خان مروت. @sherafzalmarwat اس طرح سے نام لینا چاہیے جس طرح سے جب اپ غائب تھے تو ہم اپ کا نام لیتے تھے.

Maachiiii2 years ago
کل کی تقریروں کے بعد حافظ پاگل ہو گيا ہے۔

Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣2 years ago
برسٹر گوہر بھی گرفتار

𝓗𝓾𝓶𝓪🩵2 years ago
اب عوام کو اڈیالہ جیل جانا چاہئے اور خان کی رہائی تک وہیں بیٹھنا چاہئے۔۔۔۔!!!
