正在加载视频...
视频加载失败
اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ایک اور اہم اقدام۔ آنلائن ٹیکسی ویریفیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا, شہری اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ انسٹال کریں گے ،انسٹال کرنے کے بعد رائیڈ بک کرواتے... show more
10 条评论

Nadia1 年前
اسکے ساتھ یہ بھی قانون بنائیں کہ سڑک پر صرف تصدیق شدہ ٹیکسی کی ہی اجازت ہو, کسی اور دوسری ٹیکسی کو اجازت نہ دیں جو چلاتا ہوا پکڑا جاے اسے ضبط کر لیں

Gurbaz1 年前
شکریہ اسلام آباد پولیس ! بہترین اور محفوظ ترین اقدام

masood1 年前
نہایت احسن اقدام

khuram1 年前
Please not another app. Force Careem, InDrive, Yango etc to have this feature built into their own apps and that links to your APIs.

𝙐𝙢𝙖𝙞𝙧 𝙧𝙖𝙨𝙝𝙚𝙚𝙙1 年前
بہت خوب۔ اعلیٰ

Imtiaz Shaikh1 年前
بہترین

Q A1 年前
That's good

Azeem Sabzvari1 年前
ایک اور ایپل ڈاؤنلوڈ کرنی پڑے گی؟ اب جس نے کبھی کبھی جانا ہے وہ ایپ ڈاؤنلوڈ کئیے رکھے؟ کوئی ویب سائے بھئ بنائیں کے وہاں سے ویری فائے ہو سکے یہ بھی بتائیں کے کیسے پتہ چلے گا کے وہی کوڈ کئی ٹیکسی والے بیک وقت استعمال نہیں کر رہے ؟

M salman1 年前
zabardast

NP GBian1 年前
it's great step
