Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسلام آباد پولیس کی منافقت بےنقاب بلوچ خواتین سارا دن بارش میں بیٹھی رہی پریس کلب کے باہر کیمپ نہیں لگانے دیا گیا جبکہ محمود اچکزائئ۔علامہ راجہ ناصر اور مصطفی نواز کھوکھر کے پہنچتے ہی رویہ بدل دیا

18,703 views • 1 year ago •via X (Twitter)

1 Comments

Baba Bulla's profile picture
Baba Bulla1 year ago

These women should go to Baluchistan and check those terrorist who killed today 26 people. They will find their fellow in these terrorist organization.

Related Videos

میں 2009 سے دسمبر 2026 تک کراچی پریس کلب کا رکن رہا ہوں اور دو مرتبہ عہدیدار بھی منتخب ہوا۔ کراچی پریس کلب کی کچھ مضبوط روایات ہیں جن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطۂ اخلاق کی مکمل پاسداری بھی شامل ہے۔ اس ضابطے کے مطابق کسی بھی پینل یا امیدوار کو ایک مخصوص سائز کے صرف تین بینرز لگانے کی اجازت ہوتی ہے۔ آج مجھے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے رکن کی حیثیت سے پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا موقع ملا۔ تاہم پریس کلب کی حدود میں داخل ہوتے ہی سینکڑوں بینرز دیکھ کر مجھے واقعی حیرت اور جھٹکا لگا۔ آج نیشنل پریس کلب میں خاصی گہماگہمی نظر آئی۔ اس کی ایک وجہ اراکین کی بڑی تعداد ہے، جبکہ دوسری وجہ اپوزیشن گروپس کا باہمی اتحاد بھی تھا۔ صحافیوں کی تعداد کے اعتبار سے اگرچہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، لیکن کراچی پریس کلب کے اراکین کی تعداد تقریباً 1800 کے قریب ہے، جبکہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یہ تعداد 3300 سے زائد ہے۔ بہرحال، اب نتائج ہی بتائیں گے کہ اگلے ایک سال کے لیے نیشنل پریس کلب کی قیادت کس کے ہاتھ میں جاتی ہے۔

Naimat Khan

30,260 views • 5 months ago