Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد کو کنٹینر آباد بنا دیا گیا ہے کئی کنٹینروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ انکے کنٹینر زبردستی چھین کر اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھ دئیے گئے ہیں اور انکو معاوضہ بھی نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے انہیں بہت نقصان ہو رہا ہے حکومت... show more
77,905 views • 18 hours ago •via X (Twitter)
9 Comments

🥺🤦

یہ کنٹینر جس گاڑی پہ لوڈ ہوتے ہیں لازمی نہیں کہ اس مالک کے ہوں یہ کراچی پورٹ پہ 10 دن میں واپسی کرنے ہوتے ہیں اگر کہیں سے امپورٹ ائی ہے تو

یہ حکومت عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے اب پورے شہر کو یرغمال بنانے پر اتر آئی ہے۔ راستے بند، کاروبار متاثر شہری پریشان اور اوپر سے نجی املاک بھی مبینہ طور پر اٹھائی جا رہی ہیں۔ اتنا خوف ہے تو عوام کے سوالات کا سامنا کریں، شہر کو قید خانہ بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

ایسا تو مارشل لاء کے دور میں بھی نہیں ہوا جو ایک نام نہاد سرکار کر رہی ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ جیت کر اقتدار میں آئی ہے.... تمام سرکاری اداروں کے سربراہان ریٹائرڈ فوجی... جہاں چلے جاو ریٹائرڈ فوجی ہے یہ... مریم محض ایک وزیر اعلیٰ رات کے اندھیرے میں جرنل سے ملنے کیوں جاتی ہے..؟؟

ویسے خامد میر صاحب جب مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ کر رہا تھا اور آپ نے بھی زرد رنگ کہ کپڑے پہنے تھے اور مارچ کا مزہ دبالہ کر رہے تھے لیکن آج کل آپ کی کوئی کوریج نہیں ہوتی کیوں

یہ رنڈی رونا تو برسوں سے چلا آرہا ہے۔

End per isi continer wale ka challan kaat k andar karden ge or pese kisi ko ni milne

میر کدو نو بہت شوق اے ٹفصیل دا پہلے تو کسی کنٹینر مالک دا انٹریو چلا سامنے لیا اونو فیر تفصیل مننگی

آپ کو بہت مقابلہ کا شوق ہے ساتھ یہ بھی بتائیں نہ جب 2019 میں مولانا آزادی مارچ لے کر آئے تھے اور آپ بھی وہاں خطاب کرنے پہنچے ہوتے تھے، تب کتنے کنٹینرز لگائے گئے تھے؟ کتنے لوگوں کو اغوا کیا، گھر توڑے، عورتوں بچوں کو نشانہ بنایا؟ ویسے فورا حساب کتاب لے کر پہنچ جاتے ہیں
