Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد کی طرف رواں دواں قائد پکارے اور ہم نہ آئیں۔
224,898 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

سونامی کل ڈی چوک سے ٹکرائیں گا 💪🏻🔥

میرا شہزادہ بھائی *صدام بھائی* پورے جوش و جذبے کے ساتھ اسلام اباد کی طرف رواں دواں * اللہ محافظ * اللہ حافظ * *سپرد خدا ایاک نعبد و ایاک نستعین

اگر آپ لوگ تھوڑی تعداد میں ہیں تو پھر kpk کے قافلے کے ہمراہ آئیں ورنہ فائدہ نہیں وہ پکڑ لیں گے اگر تعداد تھوڑی ہوئی تو اور ظلم بھی کریں گے ۔

اللہ اکبر

بہت محبتیں اور دعائیں آپ سب کے لیے۔ ایک چیز جس کی میں بے حد معترف ہوں کہ پٹھان بھائی نماز کبھی مس نہیں کرتے۔ اللہ کی امان میں۔ دیا۔ کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔ ان شاءاللہ

اللہ کی امان ھو سب پر اللہ ھمت اور حوصلہ بناۓ رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین یارب.. آیت الکرسی پڑھ کر خان کا حصار کریں اور خود سمیت سبکو اللہ کی پناہ میں دیں.. اور اپنا خیال رکھیں.. یہ جہاد ھے وطن کیلئے.. نصیب والوں کو ملتا ہے ایسا موقع

اسے کیسے ہو سکتا ہے صدام نہ آئے

@VRImranKhan Ik zenda abad

#احتجاج_سے_انقلاب_تک

نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #ElonMuskXBaninPakistan
