Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا بھاری گاڑیوں کے لین ڈسپلن کے لیے مہم کا آغاز ۔ مال بردار ٹرکوں اور بڑی گاڑیوں کو انتہائی بائیں طرف سنگل لائن میں رکھنے کیلئے اسپیشل موٹر سائیکل سکواڈ اپنی اپنی بیٹ میں موجود ہیں ۔نیز بیٹ آفیسرز فرنٹ اور بیک پر ٹریفک... show more
61,171 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

بہت شکریہ اس اقدام پر جی ٹی روڈ پر بھی ایسا کیا جانا چاہیے @NHMPofficial

کل رات کو میں نے ایکسپریس وے پر چار کلو میٹر کا فاصلہ سوا گھنٹے میں اس طرح طے کیا کہ آگے بھی ٹرک پیچھے بھی پڑاں پڑاں کرتے ٹرک دائیں بھی ٹرک بائیں بھی ٹرک اور کاروں کا یہ عالم کہ جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنسی ہو یہ اتوار کی رات بارہ بجے کا تماشہ ہے اتوار کو سوئے ہوتے ہو کیا ؟

A good initiative. I hope it is not abandoned after some time. Heavy vehicles must be made to follow lane discipline.

پورے پالستان میں اس قانون پر عمل کرنا چاہے اور اس پر جرمانہ کم سے کم چالان دس ہزار ہونا چاہے

Squad k kia zarorat hai . Ary bhai camera install karo . Waste of tax payers money

LES-71. Islamabad expressway. he didn't left first lane from faizabad till gullberg interchange

آسان اور جدید طریقے استعمال کیوں نہی کرتے،، کیمرے لگاو، میرٹ کا نظام لاؤ، لوگوں کو جرمانے پڑنے دو اور خود احتسابی سے درست ہونے دو تم لوگ محکموں میں کیوں ہو؟ کیا پڑتے نہی ہو، دنیا نہی دیکھی، ٹیکنالوجی کا استعمال کیوں نہی کرتے پتہ نہی کونسی راکٹ سائنس ہے جو آپ لوگ نہی سیکھ پارہے

Great thanks 👍

یہ کام اگر مکمل دیانت داری سے کریں تو نئے کرنل شیر خان شہید روڈ پر بے ہنگم ٹریفک ہر وقت نا ہو پلیز منڈی موڑ پر دیکھیں

بڑی گاڑیوں کے اوور ٹیک پہ سو فیصد پابندی ہونی چاہیے، اگر یواے ای ٹرکوں کے اوورٹیک پہ پابندی لگا کے بھی سامان وقت پہ اپنی لوکیشنز پہ پہنچا سکتا ہے تو یہاں بھی ہو سکتا ہے، سڑکیں تقریبا ایک جیسی ہی ہیں
