Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد ہائی کورٹ نے راستے کھولنے کا حکم دیا ہے حکومت نے سارے راستے بند کیے ہیں تو اب ہم 27 ستمبر کو اسلام ہائی کورٹ کے آرڈر کے مطابق اسلام آباد کے سارے راستے کھولنے ارہے ہیں
17,219 просмотров • 5 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 15

@PtiSoldiers1

Well said Rana seems nervous

انشاء اللہ راستے خود کھول جائیں گی راستے ظلم بند کرتے ھے عوام ان بند راستوں کو کھولنے کی طاقت رکھتے ھے

تو کمپرومائزڈ بندہ ہے۔ تو ایک سٹامپ پیپر کے ذریعے ایم این اے بنا ہوا ہے۔ ڈبل شاہ تیرے دن کم رہ گئے ہیں

Inshallah mna sahib

well done mashra

جو اپ کو دھمکیاں دیتے ہیں واپس دھمکیاں دو ان کو جو ڈراتا ہے واپس ڈراو اس کو۔۔ پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف شاہد خٹک کی پشاور یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس سے جذباتی تقریر ۔۔۔ دلیر شاہد خٹک کپتان کا شاہین اب راج کرے گی ائی ایس ایف زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے #शास्त्रार्थ_का_शंखनाद

پارلیمانی لیڈر ایم این اے شاہد خٹک کی قیادت میں کرک سے ایک عظیم الشان ریلی نکلی گی عوام کی سمندر ہوگا سب لوگ ہی لوگ ہوں گے انشاءاللہ

شاہد خٹک از ناٹ کمنگ سلو 😁😁😁😁😁 پتہ نہیں کسی کتے کے بچے نے بینر اتارے ہوں گے ھاھااھھا 🤪🤪🤪🤪 #27ـستمبرـفائنل

Rasty band hai to kya huwa ham pathan rasty khulwana aur banana achi tarah se janty hai.

یہی لہجہ اور جنون چاہیے آگے بڑھنے کے لئے

راستے عوام کے ہیں، رکاوٹیں قابلِ قبول نہیں۔ 27 ستمبر — قانون کی بالادستی اور عوام کے حقِ احتجاج کے لیے!

@NaeemPanjuthaa

Shahid Khattak the real hero 💪🏻

جماعت اسلامی ریلی ملتوی کا دوسرا روز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا اعلان۔
Похожие видео
Sensitive content
راستے بند کرنے سے عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی یہ عوام کا عزم ہے جو انہیں متبادل راستوں کے ذریعے سے اسلام آباد لے کر جا رہا ہے. اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کنٹینر لگا کے عوام کو اسلام آباد جانے سے روک لیں گے,تو یہ جان لیں کہ جنہوں نے ارادہ کر لیا ہے وہ اسلام آباد پہنچ کر ہی دم لیں گے۔
Mehr Abdul Sattar
208,344 просмотров • 1 год назад
