Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
18,720 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

Army chief ko baap manna band kero, RESISTANCE OR RESIGN

where space meets sound

وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کے لئے عمران خان کا پیغام۔۔۔ ٹکٹ بھی نہیں ملے گی اور ذلالت الگ۔۔۔

آیہ ہومیوپیتھک ڈرامے باز آگیا اپنے حجرے سے باہر... کسی ایک احتجاج میں یہ بیغیرت گھٹیا آدمی کسی احتجاج میں نہ آیا عوام عمران خان کے لئے روڈوں پر لڑتی رہی مرتی پٹتی رہی جیلوں میں چلی گئی لیکن اس گھٹیا انسان کے کان میں جوں تک نہ رینگی ان کو شرم بھی نہیں آتی #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

خان جیل میں ہے اور اس منافق لیڈرشپ کو شرم نہیں آتی خان کے نام پر عیش کر رہے ہیں عیاشیاں اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کوئی کیک کاٹ رہا ہے تو کوئی ڈنر کر رہا ہے ان کو شرم آنی چاہیے

Allah ne ye nahee kaha ke ghar ke Beth jao. Or aisa hay rather join tableeghi jammat.

Shehriyar is one of those touts in PTI who play on both sides like his fellow Ali M.Khan & many MPAs/MNAs of Punjab

وکٹ کے دونوں طرف کھلنے والے

جس دن واسکٹ اتر جائے گی تب بات کرنا۔۔۔ لیڈر تپتے سیل میں بیٹھا ہے، موصوف واسکٹ پہن کر گھومتے

جناب ڈٹ جائے ورنا اپنے ہی ساتھیوں کو دیکھ لیں جنہوں نے عمران خان کے ساتھ بے وفائی کی آج انکا کیا حال ہے ؟

انشااللہ اللہ پاک کی مددضرور اے گئ انشااللہ
