Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلام آباد:سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو خطے میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار حکومت کی جانب سے بڑھتی مہنگائی اور عوام کی حالت زار پر عدم اطمینان...

30,951 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اسلام آباد:پاکستان میں متعین روسی سفیر البرٹ خورِیو کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ( H.E. Mr Albert Khorev) بین الاقوامی،خطے اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ایران اسرائیل جنگ میں فریقین کی جانب سے ایران کی حمایت پر اطمینان کا اظہار مسئلہ فلسطین اور غزہ میں انسانی المیے پر اظہار افسوس مولانا فضل الرحمان کی جانب سے غزہ سے اہل غزہ کی بے دخلی پر روس سے مداخلت اور کردار ادا کرنے کی اپیل روسی سفیر کی غزہ میں جنگ بندی اور غزہ سے اہل غزہ کی بے دخلی پر کردارا ادا کرنے کی یقین دہانی مولانا فضل الرحمان کی افغان حکومت کو تسلیم کرنے کی روسی حکومت کے اقدام کی تحسین باہمی تنازعات کے حل کے لئے ایشیاء یورپ سلامتی کے عنوان سے روس کی طرف سے کانفرنس کے انعقاد کو جمعیت علماء اسلام نے وقت کا اہم تقاضا قرار دیا نوآبادیاتی نظام کے خلاف جمعیت علماء اسلام کی جدوجہد کو روسی سفیر کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا روس اور جےیوآئی باہمی اتحاد سے نو آبادیاتی نظام کے خلاف جدوجہد کریں گے باہمی تعلقات کو مفادات کے تحفظ کے لئے استعمال کرنے پر اتفاق مولانا فضل الرحمان کی جانب سے روسی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ ملاقات میں جلال الدین ایڈووکیٹ، مولانا اسجد محمود موجود تھے Maulana Fazl-ur-Rehman Embassy of Russia in Pakistan

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

12,958 görüntüleme • 1 yıl önce

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ایران پر امریکی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت صیہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان حماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان امریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی قاتل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان ہمارے حکمرانوں کی ٹرمپ جیسے قاتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

24,686 görüntüleme • 6 ay önce

لاہور: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو لاہور: اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھ کر اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: امریکہ اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور بیت المقدس صرف ایران نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور القدس کے مسئلے پر امتِ مسلمہ کو متحد اور مضبوط مؤقف اختیار کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: بدقسمتی سے اسلامی دنیا داخلی اختلافات اور لڑائیوں میں الجھ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان اس وقت پیچیدہ علاقائی اور سفارتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد اور افغانستان کی جانب مغربی سرحد کشیدہ صورتحال کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: موجودہ حالات میں پاکستان کے علاقائی اور عالمی تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: الزام تراشی یا ایک دوسرے کو غلط قرار دینا مسائل کا حل نہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کہاں کھڑا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے اہم سفارتی اور دفاعی معاملات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، مولانا فضل الرحمان لاہور: قومی سلامتی کے معاملات پر عوامی نمائندوں کو کھل کر اظہارِ رائے کا موقع ملنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: حکومت اور اسٹیبلشمنٹ قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: حساس قومی معاملات کو جلسوں اور گلی کوچوں کی سیاست کا موضوع نہیں بنانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے مستقبل کیلئے سیاسی اور سفارتی راستے اختیار کرنا ہوں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں خطے میں پرامن اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو فروغ دینا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: جنگ سے امن پیدا نہیں ہوتا، جنگ مزید جنگ کو جنم دیتی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: خطے میں جنگ کی آگ بھڑکی تو اس کی لپیٹ میں سب آ جائیں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: جمعیت علماء اسلام نے پارلیمنٹ کے فلور پر اِن کیمرہ اجلاس کی تجویز دی ہے، مولانا فضل الرحمان جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

224,713 görüntüleme • 6 ay önce

اسلام آباد: برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت افغانستان اور انڈیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر گفتگو افغانستان میں خواتین کی تعلیم سمیت افغان مہاجرین کی واپسی پر تبادلہ خیال برطانوی ہائی کمشنر کی افغانستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے تعاون کی اپیل مولانا فضل الرحمان کا عالمی برادری کو افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور معاملات باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کا مشورہ مغرب اور اسلام کے درمیان ثقافتی تقسیم کو تسلیم کیا جائے ۔مولانا فضل الرحمان خواتین کی تعلیم کے حامی ہیں لیکن افغانستان کے اسلامی اور پشتون پس منظر کو سامنے رکھتے ہوئے وہاں کی حکومت خواتین کی تعلیم کے لئے ماحول بنا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان افغانستان میں امن وامان کے قیام میں بتدریج بہتری آرہی ہے ،امن وامان کے قیام کے ساتھ ساتھ یہ مسائل بھی حل ہونگے ۔مولانا فضل الرحمان افغانستان میں خواتین اور بچوں کی تعلیم پر پریشان ہونے والوں کو غزہ کی خواتین اور بچوں کی طرف توجہ دینی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں ۔مولانا کی ہائی کمشنر کو یاد دہانی غزہ میں چار ہزار خواتین ،چھ ہزار بچے اور بیس ہزار عام شہریوں کو بموں کے ذریعے شہید کیا گیا ۔مولانا فضل الرحمان مغرب پھر بھی اسرائیل کی حمایت کررہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان مغرب اپنے روئے پر نظر ثانی کرے ۔مولانا فضل الرحمان امن کے نام پر غزہ میں قتل عام بند اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کی جائے ۔مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے خواتین کی تعلیم کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا لیکن یہاں اسلامی مقامی اور پشتون روایات اور ثقافت کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔ اس موقع پر رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ، جلال الدین ایڈووکیٹ اور مفتی ابرار موجود تھے ۔ جاری کردہ: میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان Jane Marriott Maulana Fazl-ur-Rehman

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

47,477 görüntüleme • 2 yıl önce

پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد 3 اکتوبر امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دل وجاں سے خیر مقدم کیاہے،مولانا فضل الرحمان آرزو تھی کہ سعودیہ اور پاکستان اسلامی دنیا کی قیادت کریں،مولانا فضل الرحمان دونوں ممالک نے اسلامی دنیا اور خطے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ معاہدہ کیا ہے اس پر ہم سعودیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان اب ابتداء ہوگئی ہے، دیگر اسلامی ممالک بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمان ٹرمپ امن معاہدے پر حکومت پاکستان کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں،مولانا فضل الرحمان ٹرمپ کی اپنی باتوں میں تضاد ہے ، اس پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، یہ معاہدہ قابل قبول نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان جو پہلے نکات پیش کیے اور جو بعد میں پیش کے ان میں فرق ہے، اسلامی دنیا کے وہ ممالک جنہوں نے ان سے ملاقات کی انہوں نے خود معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا،مولانا فضل الرحمان **ٹرمپ معاہدے میں گریٹر اسرائیل کا راستہ نہیں روکا گیا، اسرائیل کا ہاتھ کھلا چھوڑنے اور فلسطین کو محکوم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس طرح معاہدے نہیں ہوتے* مولانا فضل الرحمان سینیٹر مشتاق مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرنے کے لیے پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے،مولانا فضل الرحمان ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اللہ ان کو محفوظ رکھے،مولانا فضل الرحمان جب تک اسرائیل گریٹر اسرائیل کی بات کرے گا ہم مکمل فلسطین کی بات کریں گے،مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

20,908 görüntüleme • 11 ay önce