正在加载视频...

视频加载失败

اسلام ہم سے کیا چاہتا ہے؟👇

20,781 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

ان عربوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے اسرائیلی جتنے آج پر اعتماد ہیں اسکی وجہ عربوں کی اپنی کمزوریاں اور اسلام سے بیزاری ہے ۔محمد بن سلمان نبیٌ علیہ سلام کے فرمان کی کیسے نافرمانی کر رہا ہے! اور ہم چلے ہیں اس سعودیہ کی حفاظت کرنے جو پہلے ہی اسرائیل اور امریکہ کی حفاظت میں ہے ۔ سارا کھیل گریٹر اسرائیل کا ہے محمد بن سلمان اور عاصم منیر اسکا مہرہ ہے۔ “اسی لئے 2022 میں اس نے احد کے پہاڑ کو کاٹ کر لگژری کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا۔ حالانکہ نبیٌ علیہ سلام نے فرمایا تھا کہ احد ہم سے اور ہم احد سے پیار کرتے ہیں۔ وہ سعودی شہریوں کو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ اسلام گھر یا مسجد میں ہو، سڑکوں پر نظر نہیں آئے۔ وہ کنسرٹس اور پارٹیاں کروا کر انکو یہ ظاہر کروانا چاہتا ہے کہ آزاد ہو اور مزے کرو بس۔ مسلمانوں کو اسلام سے دور کرنے کے لئے ایک صدی سے کوشش رہی ہے، لیکن کامیاب نہیں ہوئی اب انکو ساتھ ملا کر اسلام سے دور کرنے کی کوشش ہے۔”

Rodium-A

59,734 次观看 • 6 个月前