正在加载视频...

视频加载失败

اسٹاک مارکیٹ 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

108,862 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Waseem@Views 🥀🌹 的头像
Waseem@Views 🥀🌹3 年前

وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے 👢👢👢

Mansoor Hasan 的头像
Mansoor Hasan3 年前

@MaryamNSharif اور ہم عوام شاید ستر سالوں کی بدترین مہنگائی کو جھیل رہے ہیں اور بجلی گیس کے بل دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے پھانسی کا پروانہ

Altaf Rehman 的头像
Altaf Rehman3 年前

پٹرول اور بجلی کا بھی ذکر کر لیا کریں ماشاءاللہ 80 برس کے بلند ترین سطح پر ہیں۔ہم عوام نے سٹاک مارکیٹ کا اچار ڈالنا ہے۔اور جیو والے ذرا یہ بھی بتا دیں کہ وہ روس سے جو سستا تیل ایا تھا وہ کس پمپ سے اور کہاں سے مل رہا ہے

Mubasher Amin 的头像
Mubasher Amin3 年前

اور عوام پست ترین مقام پر

Adeel Nawaz 的头像
Adeel Nawaz3 年前

@MaryamNSharif petrol also reached on highest price since 1947 We have really done Alot in economy, humain or oper Nahi Jana bas Yahan hi utar dain 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Sajid۔🇵🇰 的头像
Sajid۔🇵🇰3 年前

اور اتفاق سے آجکل یوتھیوں کی جلن بھی بلند ترین سطح پر پہنچی ہوئ ہے کیا اتفاق ہے 🤪🤪🤪🤪🤪

Rana Aslam 的头像
Rana Aslam3 年前

@MaryamNSharif

Khan🦋Shahid 的头像
Khan🦋Shahid3 年前

@MaryamNSharif Congrats 🎉 to all lovers of growing and prosperous Pakistan

سدرہ 🇵🇰 的头像
سدرہ 🇵🇰3 年前

@MaryamNSharif کتنے دنوں کےلیے؟؟ یہ بھی بتا دو

相关视频