Loading video...
Video Failed to Load
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!! ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
95,124 views • 3 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

ہو سکتا ہے کہ متاثرہ خاندان سے ذاتی دشمنی کی وجہ سے سی سی ڈی جیسے سرکاری بدمعاشوں کو خریدا گیا ہو اور ڈاکو بھی انہی کے پیٹی بھائی ہوں؟ کیونکہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔یہاں ہر وہ جرم ملے گا جو دنیا کے کسی ملک حتیٰ کہ غیر مہذب(جو تقریباً ختم ہو چکے)میں نہیں ہوتا۔

CCD مریم نواز کے ذاتی غنڈوں کا جتھہ بنا ہوا ہے

CCD کرائے پر چلنے والا سرکاری غنڈوں کا ٹولہ ہے جسکے ذریعے لوگ اپنی ذاتی دشمنیاں نکال رہے ہیں۔ جن اہلکاروں نے معصوم بچی کی جان لی ان سب کو اسی طرح فائرنگ کر کے مردار کیا جائے۔

ہو سکتا ہے کہ متاثرہ خاندان سے ذاتی دشمنی کی وجہ سے سی سی ڈی جیسے سرکاری بدمعاشوں کو خریدا گیا ہو اور ڈاکو بھی انہی کے پیٹی بھائی ہوں؟ کیونکہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔یہاں ہر وہ جرم ملے گا جو دنیا کے کسی ملک حتیٰ کہ غیر مہذب(جو تقریباً ختم ہو چکے)میں نہیں ہوتا۔

💔

💔😭

گولی نہيں پھندے پر لٹکانا چاہيے وہ بھی سرعام

اللہ تعالی اس معصوم کو جنت میں اعلی مقام دے مگر دادا اتنا بیہوش تھا کہ اس کے محلے میں قاتلوں پر پھول پھینکے گئے۔

@SaimaAm09717042 Ya Allah! what is happening in our country under the fascist lawless regime????

Hang all the CCD MEMBERS WHO WERE INVOLVED

We stand with you.

اصل قاتل تو سی سی ڈی کا سربراہ ہے۔، مریم نواز ہے۔

@RiffatMuazam

لواحقین کو پورا اختیار ہے کہ وہ معصوم بچی کے قاتلوں کو پھانسی تقاضہ کریں یا اپنی آزاد مرضی سے خون بہا وصول کریں۔

Maro maro isko jis goli mari hy

کتنے دکھ درد کی بات ہے چھوٹی بچی کو قتل کر دیا گیا ہے

ب چ پہلے ظلم کرتے ہیں پھر اِجڑ کا اِجڑ لے کر مظلوم کے گھر ویڈیوز بنوانے پہنچ جاتے ہیں۔

ٹھیک کہا ہے۔ ان کے گھر بھی اجاڑے جانے چاہیئے

سی سی ڈی والے قاتل ہیں اس معصوم بچی کے

جب حکمران ہی قاتل ہوں۔ تو نکے نکے وردی والے ننگا ناچنے لگتے ہیں۔

hum aapkay dokh may brabare Kay sharek hay aunho nay seref aapkay khandako nahe bulkay poray Pakistan ka yh he hale kardeya hay apnay logho pare sedhe gholeya chaltay hay sub ko khofzada kardeya hay sare donya dakhay Kay Pakistan ko falisten bnaya jarha hay netun yaho k hokom

سی سی ڈی نے یہ جو بچی قتل کی ہے ، اس مجرم کو سزائے موت ہونی چاہیے۔

@HamidNa57976582 واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو بھی ویسے ہی گولیاں مارنی چاہئے جس طرح معصوم بچی کو گولیاں ماریں گئیں تھیں

اصولی طور پر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ دونوں کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہئیے

CCD khud apni tehqeqat kar rhe hy 😄 🤣 😂 😆 😄

Failed Marshall ka hard state

Death penalty for those involved

ریٹ بڑھانے کے لیے شور ہو رہا ہے۔ پیسے لے کر خاموش ہو جائیں گے۔ بس اتنی کہانی ہے۔ اہلکار کی بچی سے کوئی دشمنی نہیں تھی ان کی حفاظت کے لیے ہی آیا تھا لیکن اندازے کی غلطی سے ان کی گاڑی پر ہی فائر کر بیٹھا۔ حادثے کو کیش کروانے کے لیے سب بیان بازی

Ccd k9 srf zati dushmni and sysi qatal kay liye hi bnya gya hye,, baki ye Australia walay ccd walon ka L bi ni ukhaar skty ccd ko compny ny banya hue,,

گجرات میں پچھلے دنوں ایک وآقح ہوا تھا۔۔ مونس نامی لڑکے نے ایک سی سی ڈی ملازم قتل ہوا پھر انتقام کے طور پر پندرہ دن کے اندر نوما بھی مقابلے میں پار ہوا۔ کیا وہ انصاف کا پیمانہ یہاں بھی ہے

ایک انتہائی غلط چیز کو پروجیکٹ کر رہے ہیں جب ڈاکوؤں نے گولی چلائی تو اس وقت پولیس کیا کر سکتی تھی اس طرح کی غلطیاں پوری دنیا میں ہوتی ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ پولیس کو گولی چلانے کا اختیار ختم کر دیا جائے کہ وہ اپنے سینے پر گولی کھا لیں اور شہید بن جائیں در فٹے منہ اس پوسٹ کا

Pakistani Harmkhore forces

@HamidMirPAK for example …

@AbihHashmi اب سی سی ڈی والے پنجاب میں کرایے کے قاتل کے طور پر دستیاب ہونگے

